کوئٹہ میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے زیر اہتمام شہید چیئرمین زبیر بلوچ اور شہید نثار جان براسو بلوچ کی یاد میں مشترکہ تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا، جس میں بلوچستان کی مختلف سیاسی و طلبہ تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھ مختلف کارروائیوں میں قلات، پنجگور، تربت اور مچھ کے علاقوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے آلہ کاروں کو حملوں میں نشانہ بنایا، ایک شخص کو حراست میں لیا […]
بلوچستان کے علاقے خضدار میں ایک سینئر پاکستانی داعش (خراسان) کمانڈر عاصم بلوچ اپنے تاجک ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عاصم بلوچ ضلع مستونگ کا رہائشی تھا اور مستونگ میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد وہاں سے بے دخل ہو چکا تھا۔ حال ہی میں نامعلوم […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی اطلاع پر 5 اکتوبر کو صبح 9 بجے کے قریب واشک کے علاقے پتک میں چین- پاکستان اقتصادی راہداری روڈ پر قابض پاکستانی فوج کی […]
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا۔ مسلح افراد وہاں موجود پولیس اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو کسی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر […]
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے نصیر آباد کے مرکزی شہر ڈیرہ مراد جمالی میں سرکاری حمایت یافتہ علی مردان پلال کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ اس حملے میں علی مردان پلال بال بال […]
جبری لاپتہ نوجوان صغیر احمد اور اقرار جنگیاں کی بازیابی کے لیے 6 اکتوبر 2025 کو آواران کے مرکزی بازار میں پرامن ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ اعلان لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے جاری کردہ اعلانیے میں کیا گیا ہے جس میں آواران […]
ورلڈ سندھی کانگریس کی جانب سے لندن میں منعقدہ 37ویں بین الاقوامی کانفرنس آن سندھ 2025 میں بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے رہنما اور لندن یونٹ کے سیکرٹری جاسم بلوچ نے بلوچستان، سندھ، پشتونخوا اور کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ایک جامع اور تاریخی خطاب کیا۔ کانفرنس کا انعقاد 4 […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج صبح بسیمہ کے علاقے پتک میں اس وقت مسلح افراد نے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سابقہ انفارمیشن سیکریٹری شبیر بلوچ کو ایک شعوریافتہ و طلباء رہنماء ہونے کی پاداش میں گزشتہ نو سالوں سے قابض پاکستانی فورسز نے ٹارچر سیلوں میں قید رکھا ہے جو ناصرف قابض کی شکست کو ظاہر […]
