بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اپنے بیان میں سابق مرکزی کمیٹی کے رکن شوکت بلیدی کی جلاوطنی میں وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موت پارٹی کے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ بی این […]
لکھنا محض ایک فنی مشق نہیں، بلکہ ایک مسلسل سفر اور جدوجہد ہے۔ انسان جتنا زیادہ لکھتا ہے، اتنا ہی اپنے اندر جھانکنے کا ہنر سیکھتا ہے۔ ہر تحریر مصنف کے وجود کا ایک نیا جنم ہوتی ہے۔لکھنا دراصل سماج خلاء میں گونجتی چیخوں کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے بینک ڈکیتی کی بڑی واردات میں لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ واقعہ منگل کی صبح شہر کے مصروف بازار میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 6 سے 8 مسلح افراد مستونگ بازار میں واقع الائیڈ بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو […]
بلوچستان کے ضلع واشک سے جبری لاپتہ ہونے والے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ زہری سے لاپتہ خاتون بازیاب ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان اور کراچی سے مزید چار افراد کے جبری لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ضلع واشک کے […]
کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈکوارٹر پر 30 ستمبر کو ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہسپتال کے عملے نے ان سے لاشوں کی حوالگی کے لیے رقم طلب کی۔ نیاز محمد بڑیچ […]
شکارپور: سندھ کے ضلع شکارپور کے قریب جعفر ایکسپریس کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شکارپور کے نواحی علاقے سلطان کوٹ کے قریب ریلوے پٹڑی پر ہوا، جس کے نتیجے میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر […]
تحریر: لطیف بلوچزرمبش مضمون انسان کبھی بیک وقت آزاد اور غلام نہیں ہو سکتا۔ یہ ممکن ہے کہ اسے جیل میں قید کر دیا جائے، زنجیروں میں جکڑ دیا جائے اور زبردستی حکمرانوں کے احکامات پر چلنے پر مجبور کیا جائے۔ لیکن ایک آزاد انسان ان مجبوریوں کے باوجود ہمیشہ […]
بلوچستان کے ضلع خاران کی تحصیل مسکان قلات میں واقع جوڈیشل کمپلیکس پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے عمارت کو آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران حملہ آور قاضی مسکان قلات کو بھی اغواء کرکے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے۔ پولیس اور […]
خضدار: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ کے والد رحیم بخش بلوچ آج صبح انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم رحیم بخش بلوچ کا تعلق خضدار کی تحصیل گریشہ کے علاقے بدرنگ سے تھا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور علاج کے […]
بلوچستان کے علاقے زہری میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت مزید شدت اختیار کر گئی ہیں، جہاں مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز نورگامہ گاؤں میں متعدد گھروں کو دھماکوں کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔ فوجی جارحیت کے دوران شیخ عبدالصمد کے تمام گھروں کو ڈائنامائٹ سے اڑا دیا گیا […]
