کوئٹہ کے سول اسپتال میں کئی روز سے موجود بیس لاشوں کو باضابطہ طور پر لاوارث قرار دے کر چھیپا فاؤنڈیشن کی نگرانی میں دشت تیرہ میل کے قبرستان میں دفنا دیا گیا۔ تدفین کے موقع پر متعلقہ اداروں کے نمائندے اور چھیپا فاؤنڈیشن کے رضاکار موجود تھے۔ ذرائع کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ، زامران اور بلیدہ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، اس کی رسد گاڑی اور ایک آلہ کار کو نشانہ بنایا ہے۔ زامران میں ہم قابض فوج کیلئے راشن اور دیگر رسد پہنچانے پر مکمل […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 اکتوبر کی شام ساڑھے 6 بجے کے قریب مند کے علاقہ سورو میں قابض پاکستانی فوج کے خفیہ ادارہ ایم آئی کے دفتر کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی )کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی کی مرکزی قیادت کو گزشتہ چھ ماہ سے منظم اور دانستہ قانونی تاخیر کا سامنا ہے، جس کے باعث رہنماؤں کی غیر قانونی حراست میں مسلسل توسیع کی جا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 7 اکتوبر کی شام 5:00 بجے بالگتر کے علاقے تش میں چین۔پاکستان اقتصادی راہداری پر واقع قابض پاکستان آرمی کی ایک پوسٹ پر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے ایک بڑا حملہ کیا […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے خلاف، اور متاثرین کے حق میں، بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے جرمنی کے شہر بون میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائے، بلوچ نسل […]
بلوچستان کے علاقے سوراب میں آج شام مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کی، دوران چیکنگ 1 افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب اسی مقام پر مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پر دوھا بول کرکے […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے رئیس توک شادیزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد کے اندر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں مؤذن شیر احمد جتک ولد شاہ مراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ فجر کے وقت اذان کے دوران پیش آیا، جب […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5962 ویں روز بھی جاری رہا۔ تنظیم کی جانب سے ثاقب احمد بزدار ولد احمد خان کے جبری […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر ریلوے پل پر دھماکہ خیز مواد نصب کر […]
