بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گوگدان میں پاکستانی فورسز نے بھاری نفری کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، چھاپہ محمد عمر دشتی کے گھر پر مارا گیا جہاں سے ان کے نواسے یحییٰ ولد وحید احمد […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچ نسل کشی میں ملوث ملٹری انٹیلی جنس کے مخبر اور مرسنری مسلم ولد نعمت اللہ سکنہ مند ہوزئی کو گوبرد سے 5 اکتوبر کو حراست میں لیا۔ تفتیش کے […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ شب ڈیورنڈ لائن پر بڑے پیمانے پر جھڑپیں ہوئیں، جن میں دونوں جانب بھاری جانی نقصان کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے افغانستان پر مختلف حملوں کے جواب […]

بلوچستان کے علاقے تمپ، کونشقلات میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی جانب سے میر جان نامی شخص کے گھر پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں میر جان، ان کا بیٹا داد جان اور بیوی بی بی نسیمہ شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زہری میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنا کر نقصانات سے دوچار کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 6 اکتوبر کو ایک بجے کے قریب زہری […]

تحریر: دودا بلوچ گزشتہ رات افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب ایک فضائی حملے نے خطے میں ایک نئی کشیدگی کو جنم دیا ہے اور خطے کی سیاست میں ایک غیر متوقع ہلچل پیدا کر دی ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان نے کیا ہے لیکن پاکستان […]

ڈی آئی خان میں مسلح افراد نے پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کیا، جو چھ گھنٹے طویل فائرنگ کے تبادلے کے بعد ختم ہوا۔ اس دوران 6 حملہ آور اور 7 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ حملہ رٹہ کلاچی علاقے میں ہوا، جہاں حملہ آوروں نے بھاری اسلحے […]

بلوچستان کے علاقے دشت اور مند کے مختلف علاقوں سے دو افراد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے مکسر سے ایک لاش ملی ہے جس کی شناخت محبوب ولد بابو ساکن مکسر کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو ضروری کارروائی اور شناخت کے بعد […]

کوئٹہ: لاپتہ علی اصغر کے بیٹے غلام فرید کی سربراہی میں وی بی ایم پی (وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز) کا احتجاجی کیمپ آج بروز جمعہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5964 ویں روز بھی جاری رہا۔ غلام فرید نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد کی جبری […]

جبری لاپتہ بلوچ خاتون ماہ جبین کا بھائی یونس چار ماہ کی گمشدگی کے بعد آج بازیاب ہوگیا ہے۔ یونس کے اہل خانہ کے مطابق گزشتہ چار مہینے ان کے لیے نہایت کٹھن اور صبر آزما تھے، تاہم یونس کی واپسی نے گھر میں کچھ سکون پیدا کیا ہے۔ ان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ