بلوچستان کے علاقے پنجگور اور تربت میں پاکستانی فورسز نے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، مکینوں کو ہراساں کیا گیا جبکہ گھروں اور جھونپڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب پنجگور کے علاقے وشبود میں ایف سی نے کئی گھروں پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے […]
بلوچستان کے علاقے کچھی میں شاہراہ بختیارآباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت پاکستانی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بختیاراباد اور حاجی شہر کے درمیانی ایریا دوسہ لاشاری موڑ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت سے 13 اکتوبر کے روز پاکستانی فورسز نے موٹرسائیکل مکینک رحمت حلقو ولد محمد بخش حلقو کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے۔ فورسز کے ہاتھوں حراست بعد نوجوان منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔ جبری گمشدگی کا شکار رحمت حلقو کے اہلخانہ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے سوئی اور کشمور کے درمیانی علاقے میں، ڈیرہ بگٹی سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، کوئٹہ اور خاران میں چار مختلف کارروائیاں سرانجام دیں جن میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا گیا، پولیس اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کیا گیا جبکہ مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی کرکے […]
کوئٹہ پریس کلب میں غنی بلوچ کے اہلِ خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے ایک بار پھر حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اہلِ خانہ کا کہنا تھا کہ غنی بلوچ 25 مئی 2025 سے جبری طور پر لاپتہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ڈھاڈر کے علاقہ اللّہ یار شاہ میں گشت کے دوران آج شام تقریباً 5 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں کا قابض پاکستان کی پولیس کے ایک گشتی ٹیم سے سامنا ہوا۔ سرمچاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے انسانی حقوق کے کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبرگ بلوچ کی بگڑتی ہوئی صحت اور ان کی غیر قانونی حراست پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پانک کے مطابق، بیبرگ بلوچ کو دورانِ حراست طبی غفلت کا […]
تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں اللہ یار شاہ کے قریب مسلح افراد نے پولیس کی گشتی ٹیم کو یرغمال بنا کر ان سے اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرلیا، بعد ازاں پولیس کی گاڑی کو بھی نذرِ آتش کردیا گیا۔ تاہم پولیس اہلکاروں کو وارننگ دینے […]
تربت کے علاقے گوگدان کے رہائشی امجد علی ولد شیر محمد کی گمشدگی کو ایک ماہ سے زائد گزر گیا ہے، تاہم تاحال ان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ اہل خانہ کے مطابق امجد علی کو 15 ستمبر کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا اور اس کے بعد […]
