ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے تین جبری لاپتہ افراد کی لاشیں صحبت پور سے برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سی ٹی ڈی نے ایک مبینہ مقابلے میں تین افراد کو ہلاک کیا، تاہم مقامی لوگوں اور لواحقین نے اسے جعلی مقابلہ قرار دیا ہے۔ ہلاک ہونے […]
افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے اضلاع ارغون اور برمل میں پاکستانی فضائی حملوں کے نتیجے میں تین کرکٹ کھلاڑیوں سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع کے مطابق حملوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فضائی کارروائیاں ارغون اور برمل کے کئی […]
تحریر: کامریڈ قاضیزرمبش مضمون اُمید کرتا ہوں کہ آپ خیر و خیریت سے ہوں گے اور میری دعا یہی ہے کہ رب آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ ڈاکٹر صاحب، میں ذاتی طور پر آپ سے واقف نہیں، نہ کہ آپ کو کبھی دیکھا ہے، مگر میں نظریاتی طور پر ایسا […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ (شال) سے دو بلوچ طالبعلم وہاب بلوچ اور نزیر بلوچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت آیا جب دونوں طالبعلم کوئٹہ بروری کے علاقے عیسئ نگری میں اپنے کمرے میں رہائش پزیر تھے کہ رات کی تاریکی میں […]
اوتھل کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز کا رہائشی فضل ولد عطا محمد اپنی فیملی کے ہمراہ سفر کر رہا تھا کہ ان کی کار تیز رفتاری […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 16 اکتوبر کو سبی اور بختیار آباد کے درمیان واقع شہر دوسا لاشاری کی مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ خضدار کے علاقے زہری میں جاری فوجی کارروائیوں کی تفصیلات کو فی الفور منظر عام پر لایا جائے۔ زہری میں کئی روز سے جاری آپریشن کے دوران علاقے کو عملاً محصور کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں عوام […]
مستونگ اور خاران میں فورسز اور پولیس پر حملوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں آج دوپہر ٹُل کے مقام پر معدنیات لے جانے والے دو ٹرکوں پر […]
خضدار کی تحصیل زہری ایک ماہ سے زائد عرصے سے پاکستانی فوج کے فضائی و زمینی حملوں کی زد میں ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مطابق، ستمبر 2025 کے وسط میں فوج نے بلوچ مزاحمتی تحریک کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا، جس […]
تفصیلات کے مطابق، کیچ کے علاقے سری کرکی تجابان سے تعلق رکھنے والے دسویں جماعت کے طالب علم عبداللہ ولد بائیان کو گزشتہ رات کوئٹہ میں ان کے کمرے سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا، جس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، […]
