بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، بالگتر اور سوراب میں چار مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں کو نشانہ بنایا، جبکہ سوراب میں فورسز اہلکاروں سے اسلحہ ضبط کیا گیا، فائرنگ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تیرہ نومبر “ یومِ شہدائے بلوچ” کے طور پر بلوچ قوم بلوچستان سمیت پورے دنیا میں مناتی ہے اور قوم کے شہیدوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں ہم […]
خاران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے مسکان قلات (حسن آباد) میں چھاپہ مار کارروائی کی، جس دوران پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ افراد کے بارے میں تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ […]
پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبائی اسمبلی کے رکن اور نیشنل پارٹی کے رہنما رحمت صالح کے بھائی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق رحمت صالح کا چھوٹا بھائی، ولید صالح پنجگور کے علاقے چتکان میں اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا تھا کہ نامعلوم […]
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر حاجی شہر میں اتوار کو بڑی تعداد میں مسلح افراد نے داخل ہو کر شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے لیویز تھانے پر دھاوا بول کر اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کا اسلحہ اور دیگر سامان تحویل […]
اطلاعات کے مطابق، کیچ کے علاقے سامی کے نزدیک سی پیک شاہراہ پر پروبکس گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں جمال ولد رحیم بخش، سکنہ ہوشاپ تنک، موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ احمد خان ولد شکراللہ، سکنہ بالگتر زخمی ہوئے۔ لیویز فورس نے اطلاع […]
دوحہ: قطر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ قطر اور ترکی کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں طے پایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملک اس بات پر بھی متفق […]
بلوچ سیاسی کارکن علی اصغر کی جبری گمشدگی کو 24 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ علی اصغر کو 18 اکتوبر 2001 کو ڈگری کالج کوئٹہ کے سامنے سے ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا تھا، وہ تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔ اتوار کو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سترہ اکتوبر کی رات 8 بج کر 30 منٹ پر پنجگور میں نواز ہوٹل کے قریب چین پاکستان اقتصادی راہداری روڈ پر ناکہ بندی کی۔ دوران ناکہ بندی پولیس کی ایک گشتی ٹیم، جو سرکاری گاڑیوں […]
گزشتہ رات تربت کے قریب کیساک کے مقام پر سی پیک روڈ پر ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اُس وقت رونما ہوا جب ایک تیز رفتار گاڑی سامنے سے […]
