بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی اطلاع پر 15 اکتوبر کی رات پاکستان کی وزارت داخلہ کے ماتحت فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے دو گاڑیوں کو کوئٹہ- تفتان ہائی وے پر جدید […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے 21 اکتوبر کی صبح تقریباً 9:30 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے ایک […]
مستونگ کے رہائشی عدنان رند ولد عبدالقدوس کو ایک بار پھر پاکستانی فورسز نے حراست کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 19 اکتوبر انہیں ان کی موبائل فون کی دکان سے پاکستانی فورسز، ایف سی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں […]
تمپ کے علاقے نظرآباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ریلی کے شرکا خوفزدہ ہو کر منتشر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ ریلی اکمل صالح، عبداللہ مہم جان اور دیدگ داد رحمان کے […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچ ویمن فورم (BWF) کی مرکزی منتظم ڈاکٹر شلی بلوچ، اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکنان نازگل اور سید بی بی شریف کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 11-EE کے تحت چوتھی شیڈول میں شامل […]
یورپی ممالک برطانیہ، فرانس، جرمنی، پولینڈ اور یوکرین نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس پر ان ممالک کے دستخط ہے۔اس اعلامیہ میں روس سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا اور یوکرین کی علاقائی خود مختاری کے احترام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جبکہ اس اعلامیے میں کہا […]
جاپان کی پارلیمنٹ نے منگل کو سانائے تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب کر لیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم فومیو کشیدا کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم جاپان اور پارٹی سربراہ کی نشست خالی رہی جس کے بعد پارٹی قیادت سانائے تاکائیچی کے حوالے کردی […]
جاپان کی پارلیمنٹ نے منگل کو سانائے تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب کر لیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم فومیو کشیدا کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم جاپان اور پارٹی سربراہ کی نشست خالی رہی جس کے بعد پارٹی قیادت سانائے تاکائیچی کے حوالے کردی […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ براس کے زیرِ کنٹرول خضدار کے علاقے زہری میں قابض پاکستانی فوج نے جارحیت کی غرض سے پیش قدمی کی، جس کے نتیجے میں شدید جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ ان جھڑپوں میں قابض […]
بلوچستان کے علاقے تمپ کونشقلات میں گزشتہ رات، پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں سرگرم ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے آشوبی گلوکار استاد منھاج مختار کے والد محمد بخش کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران خواتین اور بچوں کو ہراساں اور دہمکی دی گئی اور گھروں میں […]
