ریاض میں عالمی مالیاتی رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور پالیسی سازوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اقتصادی شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری کے مواقع اور خطے میں ترقیاتی امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس میں توانائی، مصنوعی ذہانت، مالیاتی ٹیکنالوجی اور معدنی […]
تحریر: کوہین بلوچزرمبش مضمون مایوسی ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو اُس وقت محسوس ہوتی ہے جب اُس کے خواب، امیدیں اور توقعات پوری نہیں ہوتیں۔ یہ ایک ایسا احساس ہے جو انسان کو کمزور اور بےبس بنا دیتا ہے۔ مایوسی ہر کسی کی زندگی میں کسی نہ کسی […]
چین اور امریکہ آج آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کے امکانات کے ساتھ عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اجلاس میں ایشیا پیسفک کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گےاور توقع ہے کہ تجارتی، ٹیکنالوجی، اور دفاعی مسائل پر گفت و شنید ہوگی۔ چین […]
لندن میں یورپی رہنماؤں کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں روس کی جنگی صلاحیت کو محدود کرنے، یورپی سلامتی کو مستحکم بنانے اور یوکرین کی طویل المدتی حمایت کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس کو “Coalition of the Willing” کا عنوان دیا گیا […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 اکتوبر کی صبح تقریباً 9:50 بجے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں رودی ندی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اُس وقت ریموٹ کنٹرول […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں گزشتہ روز مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے علاقے کو تقریباً پانچ گھنٹے تک علاقے کو اپنے کنٹرول میں رکھا۔ اس دوران حملہ آور پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑیاں بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع […]
بلوچستان کے ضلع خضدار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزان کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد گھروں میں داخل ہو کر مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ پانچ روز قبل […]
خاران: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک مقامی لیویز اہلکار حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے اہلکار کی شناخت بشیر احمد کبدانی ولد حاجی محمد حسین کبدانی سکنہ خاران کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
مکران کوسٹل ہائی وے پر دلتوس کے قریب آج صبح ایک ٹریلر گاڑی کے المناک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، واقعہ صبح 10 بج […]
چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ عالمی تنازعات کے حل میں کثیرالاطرافیت اور بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کا محافظ ہے۔ ترجمان کے مطابق، موجودہ عالمی ماحول میں ممالک کو اختلافات کو مذاکرات اور مشترکہ پلیٹ فارمز کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ چین نے کہا کہ […]
