کوئٹہ کے علاقے کلی خلی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوری طور پر ہلاک افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بروری روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ پولیس […]

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 20 سے 23 اکتوبر 2025 تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ملک کے اگلے پانچ سالہ منصوبے (2026–2030) کی حکمت عملی پر غور و خوض کیا گیا، جس میں خود انحصاری، ٹیکنالوجی، معیشت، دفاع اور عالمی اثرورسوخ […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت اور پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر سخت مؤقف اختیار کیا۔ بھارت کے مستقل نمائندے پاروتھنی ہریش نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے اور پاکستان وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو […]

بلوچستان اسمبلی کے حالیہ فیصلے کے خلاف کہ لیویز فورس کو ختم کرکے پولیس میں ضم کیا جائے، تربت میں ہفتے کے روز لیویز اہلکاروں نے ریلی نکالی اور شہید فدا چوک پر احتجاج کیا۔ ریلی میں لیویز فورس کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پولیس میں […]

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تربت میں والدین کے سامنے حیات بلوچ کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اقلیتی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ماورائے عدالت قتل آئین اور بنیادی […]

فرانس میں سوشلسٹ رہنماؤں نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے ارب پتیوں اور بڑی کمپنیوں پر اضافی ٹیکس نہ لگانے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سوشلسٹ پارٹی کا مؤقف ہے کہ حکومت کو فوری […]

بلوچستان کے علاقے تربت میں واقع ساہجی کے پہاڑی سلسلے میں فوجی آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق فضائی اور زمینی فوج ساہجی کے مختلف مقامات پر کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سے تین سے چار ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز نے […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ ان سمیت کئی سماجی و سیاسی کارکنان کے نام حکومت بلوچستان کی جانب سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں۔ وہ آج سی ٹی ڈی تھانہ تربت میں باقاعدہ طور پر پیش ہوئیں۔ ڈاکٹر شلی بلوچ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں آواران میں پاکستانی فوج پر حملے میں 4 اہلکاروں کی ہلاکت اور ان کا اسلحہ ضبط کرنے،نال میں سی پیک شاہراہ پر ناکہ بندی ، پولیس چیک پوسٹ اور […]

تحریر بختاور فیضزرمبش مضمون کچھ لوگ زندگی میں آ کر سب کچھ بدل دیتے ہیں ان کی باتوں سے ان کے انداز سے ان کی مسکراہٹ سے وہ ہمارے دل کے اتنے قریب ہو جاتے ہیں کہ ان کے بغیر زندگی کا تصور ادھورا لگنے لگتا ہے وہ زندگی میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ