فری بلوچستان موومنٹ (ایف بی ایم) کی جرمن برانچ کے رکن مالک بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مرحوم گزشتہ تقریباً دو برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جرمنی کے شہر ہنوفر کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ مالک بلوچ […]

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر استنبول میں جاری امن مذاکرات ناکام ہوئے تو پاکستان عسکری کارروائی اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پاکستان کی اولین ترجیح ہیں۔ افغان طالبان نے مذاکرات میں […]

آئرلینڈ کے صدارتی انتخابات میں کیتھرین کونولی نے واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے، جس کے نتیجے میں وہ ملک کی تیسری خاتون صدر کے طور پر عہدہ سنبھالیں گی۔ کونولی نے کل ووٹوں کا 63 فیصد حاصل کیا، جبکہ ان کی مرکزی حریف ہیڈر ہمفریز کو 29 […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو الگ حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلا حملہ گورکوپ کے علاقے میانی کلگ میں پاکستانی فورسز کی بم ڈسپوزل یونٹ جو روڈ کلیئرنس آپریشن میں مصروف تھی، بم کے ذریعے یونٹ کو نشانہ بنایا، جس […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، جسے مقامی طور پر “ڈیتھ اسکواڈ” کہا جاتا ہے، سے تھا۔ […]

بلوچستان کے علاقے مند بلوچ آباد میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوانوں کی گمشدگی کے خلاف اہلِ خانہ نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلی کل صبح 11 بجے نکالی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 23 اکتوبر کو پاکستانی فوج نے مند کے مختلف […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں گزشتہ شب دریحان کالونی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے چھاپے مار کر دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ لاپتہ نوجوانوں کی شناخت امام داد ولد کرمان بگٹی اور جان محمد ولد دادان بگٹی کے ناموں سے […]

تحریر: کامریڈ قاضیزرمبش مضمون پاکستانی ریاست نے بلوچستان کو جبراً اپنے قبضے میں لے رکھا ہے اور وہاں کے لوگوں کو لاپتہ، شہید اور نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اس ظلم و ستم کو دنیا سے چھپانے کے لیے پورے بلوچستان میں انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے […]

تحریر: فریدہ بلوچزرمبش مضمون بلوچستان میں ریاست کے ادارے بلوچ نسل کشی کو پچھلے اٹھتر سالوں سے کبھی تندہی، کبھی مدہم، مگر گزشتہ دو دہائیوں سے بڑی بے رحمی اور سفاکانہ انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اگر ریاستی اداروں کے اپنے اندرونی خلفشار اور کشمکش کی وجہ سے کبھی […]

کوئٹہ کے علاقے سریاب لنک شاہوانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے دو نوجوانوں کو باندھ کر ذبح کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، 22 سالہ ضیاء الرحمن اور ان کے دوست شاہد گل کو مسلح ملزمان نے نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد مقتولین کی لاشیں ضروری کارروائی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ