بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور کیچ میں مختلف آئی ای ڈی حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے گراپ میں […]
پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 اور 25 […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد اہلکاروں کی فوری جوابی فائرنگ پر حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی […]
بلوچستان کے علاقے مند میں بلوچ آباد کے مقام پر اہلِ خانہ اور مقامی افراد کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے لاپتہ پیاروں کو بازیاب نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا اور مرکزی شاہراہ بند رہے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے بلوچستان کی تحصیل زھری میں جاری فوجی محاصرے اور پاکستان کی جارحیت کے خلاف بوسان میں ناپو ڈونگ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مقامی لوگوں میں انگریزی اور کوریائی زبان میں پمفلٹس تقسیم کیے اور انھیں بلوچستان کی انسانی صورتحال […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 اکتوبر کی شام 6 بجے،کیچ کے علاقے ککن، تربت میں قابض پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر راکٹ لانچروں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے قابض افواج کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند بلوچ آباد میں 23 اکتوبر کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے والے فہد ولد عثمان، حمود ولد محمد جان اور ہارون ولد محمد کی بازیابی کے لیے اہل خانہ اور شہریوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین، بچے اور […]
کوئٹہ: بلوچستان کے مشہور بینجو نواز اور بلوچ موسیقی کے اہم سفیر، استاد رفیق بلوچ، انتقال کر گئے۔ استاد رفیق گذشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے بین الصوبائی ہم آہنگی کنونشن میں شاندار پرفارمنس کے بعد کوئٹہ جاتے ہوئے لورالائی کے مقام پر اچانک بیمار ہو گئے تھے۔ […]
کوئٹہ: 26 اکتوبر 2025 کو سفر خان مری کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہو گئے۔ سفر خان مری، جو ٹھیکیدار اور حاجی شیر دل خان کے فرزند تھے، کو پاکستانی فورسز نے 26 اکتوبر 2009 کو عارف گلی، برمہ ہوٹل، کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایشیا دورے کا آغاز کرتے ہوئے ملائیشیا میں جاری آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان مفاہمتی معاہدوں پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے جنوب مشرقی ایشیا میں سیاسی کشیدگی کو کم کرنے اور خطے میں اقتصادی […]
