خضدار: پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیئے گئے ممتاز بلوچ اور اسماعیل جتک کے لواحقین نے انکے بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ممتاز بلوچ کو پاکستانی فوج نے 6 ستمبر 2022 کو خضدار فاروک چوک سے تیسری بار جبری طور […]

پاکستان سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کو ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے میری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت نجیب ولد ماسٹر یعقوب سکنہ میری کے طور پر ہوئی ہے، جو موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین دہائیوں کے وقفے کے بعد نیوکلیئر ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر نے محکمۂ جنگ کو ہدایت دی ہے کہ وہ امریکہ کی دفاعی برتری برقرار رکھنے کے لیے فوری طور […]

یوم ِ شہدائے بلوچ کی مناسبت سے بی این ایم نے 8 نومبر کوجرمنی کے دارلحکومت برلن میں ایک سیمینارکے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں اپنے ایک مختصر بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) برلن میں ایک سیمینار کا انعقاد کرے […]

پاکستانی فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو علیحدہ آپریشنز کے دوران 18 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق، کوئٹہ کے چلتن پہاڑی علاقے میں نشانہ بنائے گئے تمام افراد نوجوان طالبعلم تھے جو پکنک منانے گئے […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے پنچی علاقے میں پاکستانی فورسز نے مبینہ طور پر ایک ماں اور اس کی بیٹی کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، دونوں کو بعد ازاں نیم مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق، اس […]

براہوئی زبان کے معروف شاعر، ادیب اور ’’شہنشاہِ غزل‘‘ کے لقب سے مشہور محمد اسحاق سوز براہوئی انتقال کر گئے۔وہ 77 برس کے تھے اور طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی اسپتال میں آج 29 اکتوبر کو وفات پا گئے۔ محمد اسحاق سوز براہوئی کا تعلق شیخ واصل، […]

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ جبری گمشدگیوں کے خلاف 5983ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ احتجاج میں لاپتہ صغیر احمد اور اقرار بلوچ کے لواحقین نے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس کے دوران ملاقات کریں گے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایک اچھا اور متوازن معاہدہ کر سکتے ہیں جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہوگا یہ ملاقات عالمی مارکیٹ میں جاری تجارتی کشیدگی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ