مند کے علاقے بلوچ آباد میں چھ روز سے جاری احتجاج اس وقت ختم ہوگیا جب لاپتہ نوجوانوں کے لواحقین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھیجے گئے وفد نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر کے حراست میں لیے گئے نوجوانوں کی ایک […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ جنگیں بے رحم اور خطرناک ہوتی ہیں۔ وہ انسان سے اس کی انسانیت چھین لیتی ہیں، زمین سے اس کی خوشبو ختم کر دیتی ہیں۔ جہاں رحم کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی، جہاں زندگی اور موت […]
امریکہ اور بھارت نے جمعہ کے روز ایک اہم دس سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون، تکنیکی اشتراک، انٹیلی جنس کے تبادلے اور دفاعی صنعت میں شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ یہ معاہدہ جنوب مشرقی ایشیائی دفاعی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پنجگور سے تین نوجوانوں کے جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے علی ولد سعید کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔عینی […]
پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی کے تسلسل پر اتفاق کر لیا ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے قواعد و ضوابط آئندہ 6 نومبر کو استنبول میں ہونے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعات میں قلات اور ڈیرہ مراد جمالی کے علاقوں میں مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق، قلات کے علاقے […]
بلوچستان حکومت نے ایک بڑی انتظامی و سیکیورٹی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے لیویز فورس کا باقاعدہ خاتمہ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے آئی جی پولیس محمد طاہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اس فیصلے کی تفصیلات بیان کیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے بلوچستان کے […]
پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ قبائلی ضلع باجوڑ میں فورسز کی کارروائی کے دوران تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک اہم کمانڈر قاری امجد عرف مزاحم سمیت چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، افغانستان سے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پنچی میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد تشدد اور مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے سے زخمی نوجوان بلوچ لڑکی زیرِ علاج حالت میں دم توڑ گئی ہے۔ مقامی صحافیوں کے مطابق، متوفیہ لڑکی کی شناخت نازیہ کے نام […]
کیچ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (BSAC) کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن “بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین” کے عنوان سے کیچ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس کی صدارت تنظیم کے سابق چیئرمین شبیر بلوچ نے کی۔ سیشن کے دوران مختلف تنظیمی امور اور آئندہ کے […]
