بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی، مورگند، مکئی، خیصار کے مقامات پر تین روز کے دوران قابض فوج کو حملوں میں نشانہ بنا کر قابض فوج کے کمانڈوز سمیت سترہ اہلکاروں کو ہلاک […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکرٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین محترمہ نازیہ شفی اور ان کی والدہ پری بلوچ کا پنجگور میں ان کے گھر سے پاکستانی نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے ہاتھوں اغوا ایک نہایت قابلِ مذمت اور سنگین جرم ہے، جو […]
بلوچستان میں پاکستانی فورسز نے ضلع خضدار کے علاقے نال بازار سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ولد جان محمد نامی نوجوان کو 29 اکتوبر کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے نال بازار سے حراست میں لیا، جس کے […]
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں سنی کے علاقے میسر شاہوانی میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں گھات لگا کر پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر خود کار ہتھیاروں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے شہداء میموریل کونسل (شھمیرانی تاک) نے بلوچ شہداء کے لیے ایک مخصوص علامت جاری کر دی ہے۔ شھمیرانی تاک، جو بی این ایم کے انفارمیشن، آئی ٹی اور کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے تحت کام کرتا ہے، کا بنیادی مقصد بلوچ شہداء کے بارے میں […]
کوہلو-بارکھان شاہراہ پر قائم ایک نجی کمپنی کے کرش پلانٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں لیویز سپاہی راز محمد ولد خان محمد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ لیویز سپاہی سیوا […]
تربت کے علاقے سری کہن سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے تربت ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، سری کہن چلو کے ایک خالی پلاٹ سے لاش ملنے کے بعد ابتدائی تفتیش شروع کر […]
تحریر: این کیو بلوچزرمبش مضمون جب ہم ہر سال تیرہ نومبر کا دن مناتے ہیں، تو ہمارے دلوں میں ایک آگ بھڑک اٹھتی ہے، جو غلامی کی بوسیدہ زنجیروں کو توڑنے کی لگن سے بھری ہوئی ہے۔ تیرہ نومبر کا یہ عظیم دن ہمارے لیے صرف ایک تاریخی دن نہیں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 31 اکتوبر کو صبح 8:30 بجے ڈیرہ مراد جمالی میں غفور پمپ کے ساتھ پولیس لائن کے مین گیٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہاں سرکاری […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملے میں […]
