پنجگور: گزشتہ ہفتے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے نوجوان کی لاش آج برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالحلیم کو گزشتہ ہفتے نمازِ تراویح کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اغواء کر کے […]

بلوچ وومن فورم نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بلوچ خواتین کے مسائل، جدوجہد اور اُن کے سماجی و سیاسی کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ہفتہ وار آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ، مستونگ، سوراب، تربت، سامی، نوانو اور دشت میں چودہ مختلف کارروائیوں کے دوران قابض پاکستانی فوج، اس کی ذیلی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں قابض فوج کے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کے ذیلی یونٹ پرویز اربن واریرز (PUW) گزشتہ دنوں سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ اس وقت حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 3 فروری 2026 کو ہوشاپ میں چار مختلف مقامات پر  قابض فورسز کے خلاف ایک مربوط کارروائی کا آغاز کیا۔ اس منظم کارروائی کے دوران سرمچاروں کے مختلف دستوں نے ہوشاپ کے […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ کو آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5096 دن مکمل ہوگئے۔ احتجاجی کیمپ کے دوران مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کر کے اظہارِ یکجہتی کیا اور […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بدھ کے روز مسلح کارروائیوں اور جھڑپوں کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سرکاری تنصیبات پر قبضے، بم حملوں اور پاکستانی فورسز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد نے پولیس تھانے، نادرا دفتر اور […]

خاران سے اطلاعات کے مطابق جامعہ بلوچستان کے سب کیمپس خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیکچرار ہلاک جبکہ ایک پروفیسر شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں لیکچرار دلاور خان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ واقعے میں پنجگور […]

اوتھل کے علاقے میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ناکھٹی کے مقام پر کار اور مزدہ گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت کہدہ اللہ بخش ساکن تربت کے نام سے […]

تربت اور اس کے نواحی علاقوں میں بدھ کے روز ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈھنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ثناء اللہ ولد سبزل، سکنہ گولدان کو قتل کر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ