بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں طالبات کی ہراسگی کا واقعہ انتہائی شرمناک عمل کے ساتھ بلوچ روایات کی پامالی ہے، جسکی تنظیم نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ اس طرح کے واقعات کو سختی سے […]

بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایس ایس پی کچھی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، تاہم ایس ایس پی اور ان کے ہمراہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق، ایس ایس پی کچھی گزشتہ دنوں پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کے […]

ڈیرہ مراد جمالی اور کچھی میں دو خواتین سمیت تین افراد کو تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، ڈیرہ مراد جمالی سٹی کے تھانہ شرقی ابڑو محلہ میں شوہر نے اپنی بیوی (ش) پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور، گوادر اور کیچ کے علاقوں میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر شدید نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ […]

بلوچستان کے علاقے کوریائی اور سوراب میں دو حادثات میں مجموعی طور پر دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ نیو باور (لورالائی) میں سوتیلے بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں (ح) اور محیب اللہ کو گھر کے اندر فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ مقتولہ خاتون کا تعلق کلی نیو باور […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جبری گمشدگیوں کے خلاف تنظیم کے قائم احتجاجی کیمپ کو آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے چھ ہزار دن مکمل ہو گئے ہیں۔ تنظیم کے رہنماؤں کے مطابق یہ کیمپ بلوچستان کے مختلف […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ قومی تحاریک میں پارٹیوں اور اداروں کا کردار بنیادی اور برتر ہوتا ہے۔ پاکستان کے قبضے کے بعد بلوچوں نے کئی بار مزاحمت کی، مگر ادارے نہ ہونے کی وجہ سے تحریک برقرار نہ رہ سکی۔ […]

بولان میڈیکل کالج کے طلباء نے کالج میں طلباء کے حقوق، محفوظ ماحول، اور غیر منصفانہ تعلیمی نظام کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ طلباء نے کہا ہے کہ یہ احتجاج پیر کے روز کالج میں ہوگا اور کسی بھی قسم کے جارحانہ رویے کی اجازت نہیں ہوگی۔ […]

حیدرآباد: شہر کے علاقے لطیف آباد کے لغاری گوٹھ میں آتش بازی کے کارخانے میں شدید دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے سے کارخانہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور آگ بھڑک اٹھی، جبکہ دھماکے کی آواز دور دور […]

تحریر: رامین بلوچ یورپ کے سب سے بڑے شہر اور جرمنی کے دارالخلافہ برلن میں گزشتہ دنوں 8 نومبر کوبلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے یومِ شہدائے بلوچ کے مناسبت سے ایک تاریخی سیمینار کا انعقاد ہوا۔جس کا عنوان تھا ”بلوچ شہداء ڈے،قربانی اور جدوجہد کی یاد“ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ