یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 نومبر کی صبح 7:30 بجے قلات کے علاقے کوہ ناگائی کے پہاڑی سلسلے میں قابض پاکستانی فضائیہ نے ڈرون طیارے کی مدد سے گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں نوجوان تفریح کے لیے پکنک منانے گئے تھے۔ جاں بحق شخص کی شناخت اسماعیل ولد ابراہیم جبکہ زخمی نوجوان کی شناخت نعمان ولد […]
افغانستان سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیور سرحد کی طویل بندش کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ 12 اکتوبر سے جاری کشیدگی کے بعد سرحد بند ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں کنٹینرز اور دیگر گاڑیاں علاقے میں پھنس کر رہ گئی […]
قلعہ عبداللہ: قبرستان کے قریب واقع لیویز چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی انچارج دفعدار سعد اللہ فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کی تصدیق مقامی ذرائع نے کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب علاقے کے رہائشی فقیر اچکزئی اور ان کے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بی آر جی کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کی نتیجے میں فورسز کو جانی […]
تربت شاپک کی رہائشی خواتین نے منگل کے روز تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پانچ بچے گزشتہ چار ماہ سے جبری لاپتہ ہیں اور مسلسل احتجاج اور حکام سے رابطوں کے باوجود تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ خواتین کے مطابق […]
یومِ شہدائے بلوچ کی مناسبت سے بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے کیچ گوادر زون میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے متعدد اراکین نے شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد […]
کوئٹہ — بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6003 روز مکمل ہوگئے۔ کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں جاری ہے جہاں لاپتہ افراد کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان روزانہ کی بنیاد پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے انٹیلی جنس ونگ کی اطلاع پر 18 نومبر کے دوپہر بارہ بجے کے قریب بلیدہ کے علاقے زیردان میں گھات لگا کر ایک حملے میں قابض فوج کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک موٹر سائیکل سکیورٹی قافلے پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کو جانی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے زیردان میں آج دوپہر کو اس وقت نشانہ بنایا جب پاکستانی فوج […]
