بلوچستان کے نوشکی شہر میں پاکستانی فوج نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سربراہ بشیر زیب کے آبائی گھر سمیت دیگر دو گھروں کو بارودی مواد کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ نوشکی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے کئی روز بعد ٹینک اور بکتر بند […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 5 فروری کو ضلع کچی کے علاقے سنی میں ریاستی مخبر گل محمد جتک عرف گلو ولد صاحب داد جتک پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گل محمد موقع پر ہلاک ہو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 4 فروری کو چاغی کے علاقے شعبیان میں سیندک پروجیکٹ سے وابستہ دشتکین کمپنی کی سیکیورٹی فورسز کے چار گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ حملے کے […]
تحریر: ڈاکٹرجلال بلوچ عمومی طور پر بیسویں صدی میں عالمی نوآبادیاتی نظام کے خاتمے کو قوموں کی آزادی اور خودمختاری کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ بلاشبہ اس دور میں کئی خطوں کو حقیقی آزادی بھی نصیب ہوئی، مگر یہ بھی ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ عالمی سامراج […]
گورنمنٹ عطاشاد ڈگری کالج تربت کے شعبہ باٹنی کے اسسٹنٹ پروفیسر علی جان بلوچ کی ذاتی گاڑی کو پیر کی صبح راستے میں حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئی، جبکہ وہ خود اور ان کے دو بچے معمولی زخمی ہوئے۔ کالج ذرائع […]
پنجگور کے علاقے وشاپ میں رخشان پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بعد ازاں لاش کی شناخت سلمان صغیر ولد علی دوست، سکنہ سوردو، کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ ابھی قتل […]
تمپ: دازین کے رہائشی سہراب بلوچ ولد امین یعقوب کو 8 فروری 2026 کو دن دو بجے حب چوکی کے علاقے بلوچ کالونی سے مبینہ طور پر پاکستانی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کے اہلکاروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اہل خانہ کا […]
لسبیلہ: سونمیانی وندر کے علاقے میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں لسبیلہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری، سینئر صحافی اور روزنامہ انتخاب کے بیورو چیف عزیز لاسی ہلاک ہو گئے، جب کہ ان کی بیٹی زخمی ہو گئی۔ حادثہ وندر پولیس اسٹیشن کی حدود میں، الجلیل ہوٹل کے […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود جاری ہے۔ تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں یہ کیمپ آج 6074 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے جرمنی کے شہر ٹریئر میں واقع پورٹا نیگرا پلاٹس پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کا مقصد بلوچستان میں جاری منظم اور سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا تھا۔ احتجاجی مظاہرے میں انسانی حقوق کے کارکنان اور […]
