بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6014 ویں دن بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند میں پاکستانی فوج کے جانب فوجی جارحیت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مند کے علاقے مزنبند، بودیگ، پقیر چات، شئے گانیگ، کل چات اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوج نے داخل ہوکر فوجی جارحیت کا آغاز کردیا […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ابوبکر بلوچ اور عمران بلوچ کو پاکستانی فوج اور اس کے تشکیل کردہ مقامی ملیشیا ڈیتھ اسکواڈ کے ذریعے ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ بیان کے مطابق، ابوبکر حاصل ولد حاصل، سکنہ دشت بالنگوار کلیرو اور موجودہ رہائشی […]

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے تمبو باباکوٹ کی حدود موضع شاہوانی میں ایک باپ نے اپنی بیٹی کو مبینہ سیاہ کاری (عورت کی ’باطل عزّت‘ کے نام پر) کے الزام پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ 28 نومبر 2025 کو رپورٹ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ بیٹی، […]

بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ قمبرانی روڈ پر پولیس اور ایگل اسکواڈ کے مشترکہ ناکے کے قریب دو دہماکے ہوئے، حکام کے مطابق پہلا آئی ای ڈی دھماکہ سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کے ذریعے کیا گیا، تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پہلے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دیہات سے مزید دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت ابو بکر ولد حاصل سکنہ بلنگور اور طاہر احمد ولد اللہ بخش سکنہ شولی دشت کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کی ہلاکت کی […]

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی سے دو روز قبل پاکستانی فوج اور ان کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے نوجوان دلہے عمران ولد نادل قومی کی لاش آج گومازی کراس کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ جمعرات کے روز بھی 6012ویں دن کو جاری رہا۔ کیمپ کی نگرانی تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کی۔ تنظیم نے اپنے بیان میں وفاقی حکومت سے مطالبہ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی کارروائیوں کے نتیجے میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ گزشتہ روز کے دوران ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ، گوادر اور کیچ سمیت مختلف علاقوں سے متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]

ہانگ کانگ کے متعدد رہائشی اپارٹمنٹس میں لگنے والی شدید آتشزدگی میں اب تک 44 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 279 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ مزید 45 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق 40 افراد جائے وقوعہ پر ہلاک ہوئے جبکہ چار افراد ہسپتال پہنچنے کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ