بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز اور بلوچ مسلح افراد کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق خضدار شہر سے تقریباً 70 کلومیٹر دور واقع کرخ کے مقام پر سی پیک روٹ پر کشیدگی چوتھے روز بھی برقرار […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 11 مارچ کی شام سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو، جو سوئی سے کراچی تک آبادی کو گیس فراہم کرتی ہے، کشمور کے مقام پر بارودی […]
بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع پنجگور سے انتہائی تشویشناک اطلاعات مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران یہاں سے 22 سے زائد نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج دوپہر گوادر کے علاقے میرجت اور ڈومب کے درمیانی مقام پر پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ فوجی اہلکار دو موٹر سائیکلوں پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 8 مارچ کو تمپ کے نواحی علاقے اپسی کہن میں قابض پاکستانی فوج کے خلاف ایک مربوط اور منظم آپریشن سرانجام دیا۔ آپریشن کا آغاز اس وقت ہوا جب سرمچاروں کے مختلف […]
خضدار: اطلاعات کے مطابق سندھ کے علاقے بھرام سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پی انور محمد حسنی کو گزشتہ دنوں خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح بلوچ آزادی پسند تنظیم کے حملے کے دوران حراست میں لے لیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جب بلوچ مسلح آزادی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی حراستوں کے خلاف 10 مارچ سے 9 اپریل تک ایک ماہ پر مشتمل بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا […]
گوادر/ملتان/نوشکی: بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں اور مزدوروں کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن پر متاثرہ خاندانوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر […]
خضدار کے علاقے زہری میں پاکستانی فوج پر ہونے والے حملے کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے کرفیو نافذ ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کرفیو کے باعث لوگوں کی آمد و رفت پر سخت پابندیاں عائد ہیں اور شہریوں کو بغیر اجازت گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 8 مارچ 2026 کو کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ کے مرکزی دروازے کی سیکیورٹی پر مامور فرنٹیر کور اور اے ایس ایف (ASF) کی مشترکہ چوکی پر حملہ کرکے گرنیڈ […]
