بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر جای کردہ بیان میں کہا کہ ہم اس دستاویز کو عالمی نظامِ جبر کا ایک لازمی حصہ سمجھتے ہیں، جسے ہماری جمہوری جدوجہد کو محدود کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے امریکا کے ایکسم بینک کی طرف سے مقبوضہ بلوچستان میں ریکو ڈک کی کان کنی کے لیے 1.25 بلین فنانسنگ سپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکن بینک ایکسم اور امریکی حکام کی طرف سے پاکستان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بولان میں بی بی نانی کے مقام پر فورسز کیمپ اور چاغی میں پولیس چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں […]

مغربی بلوچستان کے ایرانی سرحدی شہر زاہدان میں گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پاسداران کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جھڑپ سرحدی علاقے میں اس وقت پیش آئی جب پاسدارانِ انقلاب کی فورسز نے مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے جیونی اور تربت میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کی سپلائی اور مواصلاتی نظام کو دھماکوں کے ذریعے نشانہ بناکر اسے سنگین نقصانات سے دوچار کیا ہے۔ ترجمان نے […]

تربت کے علاقے کوشکلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار علی نواز کو نشانہ بنایا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ واقعے […]

آواران کے علاقے جھاؤ میں گزشتہ دو روز سے پاکستانی فوج کی جارحیت جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق کوہڑو میں فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ قریبی دیہات کے مکینوں کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں […]

خضدار کے علاقے ہند زیدی میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی، جبکہ اس کا شوہر واقعے کے روز ہی جان کی بازی ہار گیا تھا۔ واقعے کے خلاف ورثا اور مقامی افراد نے شدید احتجاج کیا اور […]

انسانی حقوق کا عالمی دن اتوار کے روز تربت میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے ریجنل آفس میں ایک تقریب کے ساتھ منایا گیا، جس میں انسانی حقوق سے وابستہ خواتین و حضرات اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے […]

پاکستانی فورسز نے پسنی اور گوادر میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے پسنی کے علاقے جیونی کے قریب پانوان گاؤں میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں اہلکاروں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ