کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سعید یوسف بلوچ نے ممتاز انسانی حقوق کے علمبردار اور بلوچ قومی تحریک کی علامتی شخصیت ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماما قدیر بلوچ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ماں اور بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد میں پیر کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایس پی آفس کے قریب فائرنگ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 دسمبر کی سہ پہر کے وقت بولان کے علاقہ سراج آباد میں کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ اس دوران قریبی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 اکتوبر 2025 کو نال کے علاقے کلیڑی میں ایک استحصالی منصوبے پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے اس کی بھاری مشینری کو نقصان پہنچایا، جبکہ وہاں موجود […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے بھٹ شاہ شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی […]

لندن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے شہید بانک کریمہ بلوچ کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سیاسی رہنماؤں، دانشوروں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مختلف مظلوم اقوام کے نمائندوں نے شرکت کی اور بلوچ قومی جدوجہد کے […]

نوشکی کے علاقے قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت چار افراد  ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ خالی دکان کو کرایہ پر لینے کے معاملے پر پیش آیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید جھگڑے اور فائرنگ میں تبدیل […]

بلوچ قومی رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہایت دکھ, رنج اور فکری خلاء کے احساس کے ساتھ انسانی حقوق کے ممتاز رہنما، انسانیت کے اقدار کے بے باک علمبردار اور ریاستی جبر کے خلاف مسلسل مزاحمت […]

چاغی کے علاقے نوکنڈی کے قریب ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں مسافر گاڑی میں سوار 10 افغان شہریوں سمیت مقامی ڈرائیور ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ پی ایس او کے آئل ٹینکر اور ایک زمباد گاڑی […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ازاد کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک میں جہدِ مسلسل کا استعارہ ماما قدیر بلوچ کو ان کی گراں قدر قربانیوں و طویل جدوجہد پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کی بے لوث انقلابی جدوجہد و […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ