تہران میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق افغان حکومت کے دور میں صوبہ بغلان اور تخار میں تعینات رہنے والے پولیس کمانڈر اکرام الدین سری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اکرام الدین سری کو مقامی وقت کے مطابق شام تقریباً 7:30 بجے اُس وقت گولیاں ماری گئیں […]
بی این ایم جہد مسلسل کے 38 سال قاضی داد محمد ریحان (بی این ایم کے 38ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی تحریر) چوبیس دسمبر 1987 بلوچ قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن اور تاریخ ساز دن تھا، جب بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے سابق کیڈرز نے […]
تحریر: دودا بلوچ ماما، یہ وہ لفظ ہے جس کی نہ کوئی تشریح کی جا سکتی ہے اور نہ ہی یہ کسی تعریف کا محتاج ہے۔ یہ نام اپنے اندر خود ایک مزاحمت کی داستان رکھتا ہے، جس کی مہک اور خوشبو پورے بلوچستان میں پھیل چکی ہے۔ کیونکہ ماما […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ آج بروز بدھ کو چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بدستور جاری ہے۔ احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے علاوہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے […]
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ماما قدیر بلوچ اپنی غیر متزلزل استقامت، قربانی اور طویل جدوجہد کے باعث ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کی جبری گمشدگی کے دوران انھیں نواب اکبر بگٹی کی شہادت کی خبر ایک باسی روٹی میں لپٹے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک گہرا پریشان کن نمونہ سامنے آرہا ہے، بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کو اب کوئی غیر معمولی جرم نہیں سمجھا جاتا، یہ ایک روزمرہ کا واقعہ بن گیا ہے، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے کہا ہے کہ 23 دسمبر کی شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقہ کنیچی میں پاکستانی فوج کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن ماہ زیب بلوچ کے والد شفیق زہری، جنہیں چند روز قبل حب چوکی میں ان کے دفتر سے پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا، بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے شفیق زہری کی بازیابی […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی تجابان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں، کی پاکستانی فورسز کے جانب سے حراست کے خلاف اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا۔ اہلخانہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد […]
