بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر جبری لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت یاسر ولد ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یاسر کو منگل اور بدھ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی اسیر سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر رہنماؤں کی مختلف مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کی مجسٹریٹ عدالت نے دفعہ 144 کے تحت قائم دو مقدمات میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، گلزادی بلوچ اور […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو واقعات میں ایک شخص فائرنگ سے ہلاک جبکہ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کانکن جان کی بازی ہار گیا۔ حب چوکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی جارحیت جاری ہیں، جہاں مقامی ذرائع کے مطابق فوج نے مختلف مقامات سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے جارحیت کے دوران […]
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں باباکوٹ تھانے کی حدود گوٹھ جویہ پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ مسلح افراد خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والوں میں […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ بلوچ نے اپنے ایک تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ہم انسانیت پر یقین رکھتے ہیں، لیکن غلامی اور محکومی کی قیمت پر نہیں۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ”پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 28 دسمبر کے دوپہر تقریباً ایک بجے جھاؤ، سیڑھ کے مقام پر گھات لگا کر پاکستانی فوجی قافلے کو اُس وقت نشانہ بنایا جب فوج کا ایک پیدل دستہ، بم ڈسپوزل […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاو بریت میں گزشتہ روز دوپہر ایک بجے پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے حملہ کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، تاہم تاحال سرکاری سطح پر اس کی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) سے منسلک انسانی حقوق کے ادارے پانک نے نومبر 2025 کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اس ماہ پاکستانی فوج اور اس سے وابستہ اداروں نے کم از کم 95 بلوچ شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا جبکہ 20 […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تجابان، پنجگور اور تربت میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے جاسوسی آلات کوحملوں میں نشانہ بنایا۔ قابض فوج پر آئی ای ڈی اور مسلح حملے کیئے گئے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ […]
