بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے کچھی میں حاجی شہر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت رستم لہڑی اور حلیم اللہ لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ دن تقریباً گیارہ […]
بلوچستان کے ساحلی علاقے وندر میں نامعلوم افراد نے پاکستان کوسٹ گارڈ کی ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔حملے کے نتیجے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم پولیس کا موقف تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔ واقعہ منگل کی شام کوسٹ گارڈز […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور اور قلات میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے سوموار […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان مےں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ سب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری […]
تربت میں ایم 8 سی پیک شاہراہ پر تربت اور دشت کے درمیان لوڈی جنگجاہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 9 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے بریت سے جبری لاپتہ کیے گئے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت ایاض بلوچ ولد دوست محمد اور ظریف احمد ولد مستری فقیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد […]
سوراب کے علاقے ماراپ چانڈوخی کے مقام پر سڑک کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت میر جان ولد بھائی خان قوم مڈداشہی کے نام سے ہوئی ہے، جو ماراپ کا رہائشی بتایا […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلا حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے (ایم-8) پر زیرو پوائنٹ کے قریب پیش آیا، جہاں زمیاد اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو 1122 کے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے جی پلس اسٹیٹس کے خلاف بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی مہم کے ردعمل میں پاکستانی فوج نے بی این ایم کی قیادت کے خلاف ایک بے بنیاد پروپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت عبدالوھاب ولد محمد ایوب، ساکن شیہانی بازار تربت کے نام […]
