بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمگان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نعیم ولد عبیداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں فائرنگ کے بعد فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال […]
بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے کارروائی کے دوران دو افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت منیر بلوچ ولد جامل اور عارف بلوچ ولد […]
قلات کے علاقے شورپارود میں پاکستانی فوج کی جانب سے ڈرون حملہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ گزشتہ روز مغرب کے وقت کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے کی درست جگہ تاحال واضح نہیں ہو سکی جبکہ کسی قسم کے جانی نقصان […]
لندن:بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی مسلسل سفارتی مہم کے نتیجے میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور ڈرون آپریشنز کے معاملے پر برطانوی پارلیمان میں سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے، جس کے بعد برطانیہ نے پاکستان کو بعض فوجی اور دوہرے استعمال (Dual-Use) کے آلات کی برآمد کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے انٹیلی جنس ونگ کی دی ہوئی معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے یکم جنوری 2026 کو سرمچاروں نے سوراب کے علاقہ ماراپ سے ریاستی ایجنٹ میرجان ولد بھائی خان سکنہ ماراپ، سوراب کو حراست میں لیا۔ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25 سالہ طالبعلم رمیز ولد نواب کو 12 جنوری 2026 کی علی الصبح پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق رمیز کا تعلق ضلع آواران کے علاقے قمبرو سے ہے۔ انہیں 12 جنوری […]
دکی کے قریب واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق دکی سے تقریباً 8 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع کوئلہ کان میں دورانِ کانکنی اچانک زہریلی گیس بھر گئی، جس کے نتیجے میں کانکن عبدالرشید […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 جنوری کے دوپہر ایک بجے کے قریب اورناچ کراس، مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر پاکستانی فوج کے قافلے کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ فوجی قافلے میں شامل […]
گزشتہ دن خضدار کے علاقے اورناچ کراس کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والے پاکستانی فورسز کے قافلے پر شدید حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں قافلے کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی […]
ماہرین اور عینی شاہدین کے مطابق ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہرے 1979 کے انقلاب کے بعد اپنی نوعیت کے سب سے بڑے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ متعدد بڑے اور چھوٹے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر ہے جبکہ مطالبات اب براہِ راست نظام کی تبدیلی […]
