بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس ستمبر کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے واشک کے علاقہ پّتک میں سی پیک روڈ پر قابض پاکستانی فوجی قافلے کی سکیورٹی پر تعینات فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کو دو […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور خضدار میں قابض پاکستانی فوج کو پانچ مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخری میں قابض پاکستانی فوج کی […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو نذرِ آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گیارہ بجے پیش آیا، جب مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے لَک مچھی چڑائی کے مقام پر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کو گرفتار ہوئے پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے۔ بی وائی سی کے مطابق رہنماؤں پر نہ کوئی الزام عائد کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کے شواہد سامنے لائے گئے ہیں، تاہم انہیں تاحال رہا نہیں […]

کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ منگل کو اپنے 37 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ […]

تحریر: کامریڈ کازیزرمبش مضمون بلوچستان میں ہزاروں کی تعداد میں ماؤں کے جگر لاپتہ ہیں۔ کچھ کو چار سال، کچھ کو دس سال، اور کچھ کو پندرہ سال پورا ہوچکا ہے، مگر کسی کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کہاں ہیں۔ کیا وہ ریاست کے اذیت خانوں میں زندہ ہیں […]

تحریر: ساہ دیم بلوچزرمبش مضمون وہ صرف لوہا، بارود یا دھات کے پرزوں سے بنی کوئی مشین نہیں اٹھاتا۔ اس کے کندھے پر رکھا ہوا ہتھیار محض ایک آلۂ جنگ نہیں ہوتا، بلکہ یہ بندوق اُس کا شعور بن جاتی ہے، اُس کی تاریخ، اُس کی شناخت اور اُس کا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں دو الگ الگ گھریلو واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص قتل اور ایک زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے الندور میں گزشتہ رات غلام قادر ولد غلام علی نے اپنے بھائی امام علی پر فائرنگ […]

کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان کا سرکاری اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار پی ڈی ایم اے کے زیر تعمیر دفتر کی سیکیورٹی پر تعینات تھے کہ مسلح افراد نے […]

بلوچستان کے ضلع واشک میں پاکستانی فورسز کو ایک حملے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔ ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پَتک میں سی پیک روڈ پر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ