ورلڈ سندھی کانگریس کے رہنماء رؤف لغاری نے جنیوا پریس کلب میں ہونے والے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ساتویں بین الاقومی بلوچستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھیوں، بلوچوں اور پشتونوں جیسے مظلوموں کو سیاسی، ثقافتی اور معاشی حقوق سے محروم کرنا نہ صرف […]
معروف برطانوی رکن پارلیمنٹ جان میکڈونل نے جنیوا میں ساتویں عالمی بلوچستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا برطانیہ کے نقطۂ نظر سے ہمارا مؤقف یہ ہے کہ برطانوی حکومت کو بلوچ عوام کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جائے — چاہے وہ برطانیہ […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچ قوم کی تاریخ قربانیوں، جدوجہد اور مزاحمت سے بھری ہوئی ہے۔ اس قوم نے ہمیشہ آزادی، انصاف اور انسانی وقار کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کیں اور اپنی مٹی سے بے مثال محبت کا ثبوت دیا۔ انہی لازوال شخصیات میں ایک نام قاضی مبارک کا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان ایک شدید اور خونریز جھڑپ ہوئی ہے جس میں دونوں جانب جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق جھڑپ دشت کے مقام کنچتی کراس کے قریب اس وقت شروع ہوئی جب […]
ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا بلوچ قوم کی مرضی کے بغیر بلوچستان میں کسی بھی غیر ملکی سرمایہ کاری یا منصوبے کی اجازت نہیں دے جائے گی ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ’ کون سا ملک ‘ اپنے مفادات مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔علاقائی یا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایم-8 شاہراہ پر دشت کھڈان کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی کمپنی ایس او ایس کی کیش وین کو لوٹ لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر عملے کو یرغمال بنایا اور 22 کروڑ روپے نقدی لے کر […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں نے لاش کی اطلاع لیویز فورس کو دی۔ لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور بعدازاں شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے […]
بلوچستان بھر میں ٹریفک حادثات میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس سے انسانی جانوں کا ضیاع اور ہزاروں خاندان ذہنی، جسمانی اور مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں (22 اکتوبر 2019 تا 12 […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مند، مستونگ اور نوشکی میں تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی نصب کردہ جاسوس کیمروں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میناز سے پاکستانی فورسز نے 13 ستمبر 2025 کو تین طالبعلموں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ صبح تقریباً 10 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا جب فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکاروں […]