بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج سبی میں اوٹر سنگل کے قریب آئی ای ڈی نصب کر کے جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول دھماکے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کو شدید نقصان پہنچا۔ ترجمان […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد ان دنوں ایک بار پھر بلوچوں کی صدائے احتجاج سے گونج رہا ہے۔ یہ احتجاج اب تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے۔ گرمی، دھوپ اور ریاستی سرد مہری کے باوجود بلوچ خواتین، بچے اور نوجوان اس امید پر بیٹھے ہیں کہ شاید ان کی […]
کوئٹہ: بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا علامتی احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5903 ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کر کے ماورائے قانون جبری گمشدگیوں کے فوری خاتمے اور […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مہلبی اور گرد و نواح میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جاری وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کے دوران ایک زیر حراست شخص کو جعلی مقابلے میں قتل کر کے اس کی لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کاؤنٹر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں گزشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران ایک بلوچ سرمچار جاں بحق ہو گیا، جبکہ فورسز نے جاں بحق سرمچار کی لاش کو قبضے میں لے کر ان کے بھائیوں سمیت تین افراد کو جبری طور پر […]
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 16 سالہ نوجوان احسان شاہ کی والدہ نے انصاف نہ ملنے پر کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔ احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو […]
