کراچی: لیاری کے 25 سالہ طالبعلم زاہد علی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر لگایا گیا احتجاجی کیمپ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، 17 جولائی کو سیکیورٹی اہلکاروں نے زاہد کو رکشے سمیت حراست میں لیا تھا، تاہم 24 روز گزر […]

تحریر: شامیر بلوچزرمبش مضمون بلوچستان (بشمول ایرانی و افغانی) ایک ایسا خطہ ہے جو پہاڑوں کی طرح بلند کردار، ریگستانوں کی طرح وسیع حوصلہ، اور سمندر کی مانند گہری تہذیب رکھتا ہے۔ یہ ریاست محض ایک نامی خطہ نہیں بلکہ ایک مکمل شناخت، ایک زبان، ایک تاریخ اور ایک غیرت […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کوالااہ میں آج بلوچ سرمچاروں نے چار مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 6 اگست کو تمپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کا ایک کارندہ زخمی ہوا، جبکہ اسی معرکے میں ہمارا نڈر، وفاشعار اور […]

کراچی: لیاری سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ طالبعلم زاہد علی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ جمعہ کو مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہا۔ اہلِ خانہ کے مطابق 17 جولائی 2025 کی شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے زاہد علی بلوچ کو اس […]

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی ) کی قیادت کی گرفتاریوں، بلوچستان میں جاری جبری گمشدگیوں اور عدالتوں سے انصاف کی عدم فراہمی کے خلاف جاری دھرنے کو آج 23 روز مکمل ہو چکے ہیں۔ دھرنے میں شریک مظاہرین جن میں بزرگ خواتین، بچے اور طلباء بھی شامل […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 6 اگست کی شام ضلع مستونگ کے سٹی ایریا میں پاکستانی فورسز نے ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر ایک طالبعلم کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق، چھاپے میں سادہ لباس اہلکاروں کے ہمراہ […]

کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ طالبعلم زاہد علی کی جبری گمشدگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ جمعرات کے روز تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ زاہد علی کو 17 جولائی 2025 کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں جمعرات کی دوپہر کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زمین کی گہرائی 34 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تربت اور مضافاتی علاقوں میں گھروں اور عمارتوں کی دیواریں لرز […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ