نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان شاہ زیب بلوچ ایڈووکیٹ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ہارڈ اسٹیٹمنٹ بیانیے کے بعد بلوچستان کے حالات مخدوش صورتِ حال اختیار کرتے ہوئے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔ بالخصوص سیاسی و جمہوری راستوں پر قدغن لگانا […]
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ 25 ویں روز بھی جاری رہا۔ کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور بزرگ خواتین شریک ہیں جو اپنے پیاروں کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھائے انصاف کے حق میں نعرے لگا رہے […]
تحریر:رامین بلوچزرمبش مضمون ایک تامل گیت کے مطابق بھگت سنگھ کسی فرد کا نام نہیں بلکہ انقلاب کا نام ہے۔ بالکل اسی طرح ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بھی محض ایک فرد نہیں، بلکہ ایک تحریک بن چکی ہیں۔ یہ ایک مستند حقیقت ہے کہ تاریخ کے کچھ کردار اپنے وجود […]
کوئٹہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، ماما قدیر اور دیگر درجنوں رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، 2 مئی 2025 کو […]
تحریر: ذاکر بلوچ بلوچ سرزمین ہمیشہ سے بہادری، قربانی اور غیرت کی پہچان رہی ہے۔ اسی دھرتی کے سپوتوں میں سے ایک، زاہد عرف واحد کیپٹن بھی تھا، جو اپنی جوانی، اپنی جان اور اپنی خوشیاں اس وطن کی آزادی کے لیے قربان کر گیا۔ زاہد صرف ایک عام نوجوان […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور، کچھی، کوئٹہ، جیونی، خاران، بلیدہ اور دالبندین میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے آلہ کاروں کو آٹھ مختلف نوعیت کی کاروائیوں میں نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں […]
تحریر رامین بلوچزرمبش مضمون انسان ایک ریڑھ دار مخلوق ہے، مگر اس کا وجود محض حیاتیاتی ہیئت یا جسمانی ساخت تک محدود نہیں۔ وہ صرف گوشت پوست کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ ایک ایسی ہستی ہے جس میں مادہ، شعور اور زندگی ایک دوسرے کے ساتھ جُڑ کر ایک کائناتی ہم […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت مختار احمد ولد اشرف، سابر بلوچ ولد اشرف اور جلیل ولد مراد کے ناموں سے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات 8 بجے کے قریب گولیمار چوک کوئٹہ سے پاکستانی خفیہ اداروں, سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکاروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکن نظر مری کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ نظر مری […]
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور آواران میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گوادر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت اجمل ولد یاسین کے طور پر ہوئی ہے، جو کیچ کے علاقے ناصر آباد […]
