بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سے تعلق رکھنے والے بلوچستان یونیورسٹی کے سوشل ورک ڈپارٹمنٹ کے طالب علم عمران بلوچ کو 27 اگست کی رات کوئٹہ کے علاقے اے ون سٹی میں اُن کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر […]
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 26 ویں روز بھی جاری رہا جبکہ اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کا دھرنا 46 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین نے ایک بار پھر اپنے لاپتہ پیاروں کی بحفاظت واپسی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ کراچی پریس کلب […]
بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صوبائی حکومت کی درخواست پر 30 اگست سے 6 ستمبر تک موبائل فون انٹرنیٹ بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق یہ […]
تحریر : رامین بلوچ 31 اگست 2009ء کا دن بلوچستان کی تاریخ میں ایک اور خونچکاں باب کے طور پر درج ہے۔ اسی روز بیلہ کی سڑک سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور ایک ویرانے میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔ بعد ازاں پوسٹ مارٹم رپورٹ نے یہ […]
تحریر: مہراج بلوچزرمبش مضمون شال کی گلیوں، بازاروں اور تعلیمی اداروں میں آج ایک عجیب منظر دکھائی دیتا ہے۔ یہ شہر علم و تہذیب کا مرکز رہا ہے۔ یہاں سے ایسے لوگ نکلے جنہوں نے اپنی قابلیت اور کردار سے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن […]
تحریر: ماہل بلوچزرمبش مضمون یہ صدی، جسے دنیا انصاف، انسانی حقوق اور آزادی کی اقدار کا سب سے روشن زمانہ قرار دیتی ہے، بلوچ کے دروازے پر آ کر اندھیروں کی مانند بکھر جاتی ہے۔ جہاں ایک طرف طاقتور قومیں اور ریاستیں اپنے شہریوں کے لیے مساوات اور انصاف کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک سے آج مغرب کے وقت نوجوان محراب ولد منظور کو اسلحہ بردار افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پانچ افراد ایگوزو گاڑی میں سوار تھے اور انہوں نے زبردستی محراب کو ساتھ لے جایا۔ مقامی ذرائع کا […]
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے تین ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والی نوجوان طالبہ ماہ جبین بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے مئی میں حراست میں لیا تھا لیکن اب تک […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کا احتجاجی دھرنا مسلسل جاری ہے، جو آج اپنے 45 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ دھرنے میں شریک خواتین، بچے اور بزرگ سخت موسم، حکومتی بے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ تین روز قبل حب چوکی سے خضدار آنے والی ایک ویگن کو پیر عمر کے مقام پر ایف سی اہلکاروں نے روک کر اغوا کیا۔ خواتین اور بچوں کو زبردستی گاڑی سے اتار دیا گیا جبکہ مرد مسافروں کو […]
