بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہورہے کہا کہ سرمچاروں نے 4 ستمبر کو صحبت پور کے علاقے جروار میں سرکاری زیرتعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں عسکری کمپنی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور اور مستونگ میں گزشتہ شب پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت سبزل ولد لعل محمد کے نام سے […]

کوئٹہ: اسلامک اسٹیٹ پاکستان صوبہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ داعش کی جانب سے جاری بیان میں حملہ آور کی شناخت “علی المہاجر” کے نام سے کی گئی ہے۔ یہ دعویٰ تنظیم کے مرکزی میڈیا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر جانی نقصانات سے دوچار کیا، سرمچاروں نے کولواہ اور بولان میں بھی قابض فوج اور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے قافلے پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں بلوچ قومی رہبر مرحوم سردار عطاء اللّہ خان مینگل کی برسی کے جلسہ میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی کے جلسے کو نشانہ بنانا اخترمینگل کو قتل کرنے کی دوسری بڑی کوشش ہے، اس سے پہلے ان کے لانگ مارچ کو خود کش حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پاکستان بارہا ثابت کر رہا […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر جاری احتجاجی کیمپ آج 30ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کیمپ میں لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ، خواتین، بزرگ اور بچے بڑی تعداد میں شریک ہیں، جو اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ کے سیڑھ مجد پیر کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے زد میں متعدد اہلکار آئے جس کے نتیجے میں کئی اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ دھماکے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے اسیر رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنے کو آج 50 روز مکمل ہوگئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مظاہرین، جن میں بزرگ خواتین بچے اور دیگر شامل ہیں، سخت موسمی […]

تحریر: رامین بلوچ (حصہ دوئم)زرمبش مضمون رابرٹ ٹیبر نے اپنیر کتاب وار آف دی فلی میں اس حقیقت کو نہایت جامع انداز میں بیان کیا ہے کہ گوریلا جنگ انسانی تاریخ میں مقبوضہ اقوام کی مزاحمت کا ایک مؤثر ذریعہ رہی ہے۔ روایتی جنگ میں جہاں فوجی طاقت، جدید ہتھیار […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ