بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گومازی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت جلال ولد حاجی یار محمد کے نام سے ہوئی ہے جو گومازی کے رہائشی تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق جلال اپنے دکان پر موجود تھے کہ […]
کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ ہفتہ کو اپنے 33 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ سخت گرمی، حکومتی یقین دہانیوں اور مشکلات کے باوجود لاپتہ افراد کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ملیر سے لاپتہ میر بالاچ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملا بہرام نامی شخص کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ چند گھنٹوں کے اندر مند میں پیش آنے والا دوسرا پرتشدد واقعہ ہے۔ اس سے قبل، ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے قریب گزشتہ شب دو بجے کے قریب ایک تیز رفتار کرولا گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں آصف لقمان نامی نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق ڈیتھ اسکواڈ سے بتایا جاتا ہے جو پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت اظہیر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تین ستمبر کی شب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مرکزی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں گرو کے مقام پر آدھی رات کو ناکہ بندی کر دی۔ ناکہ بندی شروع کرنے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مند میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنا کر جانی نقصانات سے دوچار کیا۔ سرمچاروں نے کوئٹہ، قلات و مستونگ میں قابض فوج اور سہولت کاری میں […]
کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ اپنے 32ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اس موقع پر لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا 17 جولائی 2025 کی شام لیاری سے اُس […]
تحریر: رامین بلوچ شال میں داعش کی جانب سے حالیہ خودکش حملے نے نہ صرف قابض ریاست کے وحشیانہ اور نسل کشی پر مبنی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے بلکہ بلوچ آزادی پسندوں کے اُن پیشگی خدشات اور تحفظات کو بھی درست ثابت کردیا ہے کہ بلوچستان میں جاری […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے دشت کلان امیری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ امیری کے علاقے شیشار میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سراج احمد ولد حاجی رحیم خان اور محمد اسحاق […]
