قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منگل کے روز شدید دھماکوں کی آواز سنائی دی، ذرائع کے مطابق اسرائیل نے حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوجی افسر نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے میں حماس کی قیادت کو ہدف بنایا گیا۔ اس سے قبل خبر رساں […]
کوئٹہ سے معروف مذہبی اسکالر مولانا خلیل اللہ شہاب کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مولانا خلیل اللہ شہاب کے گھر پر چھاپہ مارا۔ بھاری تعداد میں اہلکاروں نے […]
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بکٹی سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو علی پور کے مقام پر دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا […]
نیپال اس وقت شدید سیاسی و سماجی بحران کا شکار ہے۔ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر پابندی اور بدعنوانی کے خلاف اٹھنے والی تحریک نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی شکل اختیار کر لی، جن میں کم از کم ۱۹ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ احتجاجی تحریک […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سات ستمبر کی شام کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کی خفیہ ونگ نے اطلاع دی کہ تربت کے علاقہ سنگانی سر میں منیر مبارکی کے مہمان خانہ میں قابض پاکستانی فوج کی خفیہ ونگ ملٹری انٹیلیجنس کے کارندوں کا […]
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پرامن احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ پیر کو اپنے 35ویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں […]
بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی طبی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں دوبارہ آرایہ اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ ماما قدیر کی صحت […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دو نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز اور بازار مکمل طور پر بند ہیں۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں نے اس […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) اور غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم ( یو این پی او ) کے نمائندگان کے درمیان آنلائن ہوئی ایک نشست میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ بی این ایم کے وفد کی قیادت چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کی، […]
کوئٹہ: سردار اختر جان مینگل کے دھرنے کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کے دوران کاروباری مراکز بند اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ مظاہرین نے مختلف […]
