بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہے۔ مقامی مکینوں کے مطابق علاقے میں گن شپ اور دیگر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے، جبکہ مختلف مقامات پر کواڈ کاپٹر سے بم گرائے جا رہے ہیں۔ علاقائی ذرائع نے بتایا کہ زامران، […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی فوجی جارحیت کے دوران ایک خاتون شدید تشدد سے زخمی ہو گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت “دُرین” کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، فوج نے دُرین کے گھر پر دھاوا بول کر اسے بلڈوزر سے […]
کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچ طالب علم زاہد علی کے والدین کی جانب سے جاری دھرنے کو زاہد کے والد، عبدالحمید بلوچ، کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ایک روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی صبح اچانک عبدالحمید بلوچ کی طبیعت بگڑ گئی۔ وہ […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی فوجی جارحیت جاری ہیں، فورسز نے متعدد مکانات کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کرنے کے ساتھ آگ لگا کر خاکستر بھی کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز کولواہ کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت کا آغاز کیا، […]
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو بعد از گرفتاری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ مقدمہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر بغاوت اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت درج کیا گیا […]
آواران سے مشکے کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کنیرہ کے مقام پر گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے پاکستانی فورسز کی جانب سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، جس کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے زرمبش نیوز کے نمائندے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں اور جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری احتجاجی دھرنا ہفتہ کو اپنے ساٹھویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو سخت موسم، بارشوں اور تیز دھوپ […]
کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے اور ہفتہ کو یہ کیمپ اپنے 40ویں روز میں داخل ہوگیا۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انصاف کے تمام دروازے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مستونگ کے علاقے دشت میں تیرہ میل کے مقام پر ٹرین کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کے انجن سمیت […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے لاپتہ رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد کی علامت، اس تحریک کے روحِ رواں اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ طویل عرصے سے ناسازِ طبیعت ہیں۔ وہ […]
