کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تربت آپسر سے تعلق رکھنے والے جبری گمشدگی کا شکار چھ افراد کے لواحقین نے آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے لاپتہ پیاروں کے تفصیلات میڈیا کو فراہم کئے اور انکی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ پریس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی جدوجہد بلوچ قومی بقا اور قومی تحریک میں ایک اہم مقصد اور مطالبہ کی صورت اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے جس سے پوری بلوچ قوم متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
کیچ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع کیچ زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تین بجے زامری میں ھر کور کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ کافی دیر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی تباہی اور گزشتہ چالیس سالوں سے جاری جنگ کی بنیادی وجہ پاکستان کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی نوآبادیاتی سوچ اور خطے میں توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی محکوم قوموں کو ظلم و استحصال […]
شال ( مانیٹرنگڈیسک) بلوچ آزادی کی تحریک کے اہم شخصیت اور نواب خیربخش مری کے دیرینہ ساتھی، کماش مزار خان مری آج قضائے الٰہی وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ شام چار بجے مشرقی بائی پاس، شال میں ادا کی گئی، جس میں اہل خانہ، دوستوں اور بلوچ سیاسی […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے فورسز ہاتھوں حاصل خان ولد محمد ہارون جبری لاپتہ ہوگئے ۔ نوجوان کے گمشدگی کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حاصل خان کو پاکستانی فورسز نے 14 دسمبر 2024 کو رات 9 بجے […]
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھی لیویز تھانہ بھاگ کی حدودھ گوٹھ کوڑا چھلگری کے قریب بیر گاڑھی کے مقام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون سمیت دو افراد قتل کردیا ،تاہم محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ ادھر حب گجر گوٹھ کے قریب مین آر سی ڈی ہائی […]
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے ہفتہ بھر جاری رہنے والے مہم کے سلسلے میں نیدرلینڈز میں بھی بی این ایم کے کارکنان نے کئی پروگرامات کے ذریعے بلوچستان کی صورتحال کو عالمی برداری کے […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ گومازی میں رات گئے غفور نامی شخص کے گھر پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو زدوکو اور گھر میں توڑ پھوڑ کرکے غفور کو اسکے بیٹے سلمان سمیت حراست میں لیکر لے گئے۔ بعد ازاں […]
بولان ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ سرمچاروں نے 13 دسمبر کی رات بولان کے علاقے بارڈی میں قومی تحریک آزادی کے خلاف مخبری، قومی غداری اور دیگر جرائم میں ملوث ابراہیم ولد دڑیم بخش […]
