گوادر،حب  (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع  گوادر ایم ایٹ شاہراہ پر گاڑی نے چرواہن کو کچل ڈالا، خاتون موقع پر دم توڑ گئی حادثہ کلانچ کے علاقہ نلینٹ شم میں پیش آیا، آمدہ اطلاعات کے مطابق کلانچ کے علاقہ نلینٹ شم کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ پار کرنے والی چرواہن […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر  شال میں بولان میڈیکل کالج کے طلباء نے 29 دن کے مسلسل احتجاج کے بعد اپنا دھرنا ختم کر دیا۔ طلباء کا کہنا ہے کہ کالج اور ہاسٹلز کو دوبارہ کھولنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد  دھرنا […]

مستونگ ( پریس ریلیز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں مستونگ کے نڈر اور بے باک صحافی نیاز بلوچ پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ نیاز بلوچ ایک بااصول صحافی ہیں، جو ہمیشہ ظلم، ناانصافی، اور […]

نومبر کو ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آبسر میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج بی ایل ایف کے میڈیا سیل آشوب نے جاری کی ہے۔ ویڈیو میں بی ایل ایف کے سرمچار پہلے ہی تربت شہر کے اندر بھاری ہتھیاروں سے گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ جیسے ہی […]

کیچ ، قلعہ سیف اللہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ  کے علاقہ زامران پگنزان میں پاکستانی فورسز کے پیدل جانے والے اہلکاروں کو باردوی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکار ھلاک ہوگئے۔ علاوہ ازیں قلعہ سیف اللہ منڈی میں ٹائر کی دوکان میں سلنڈر پھٹ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آوران تیرتیج کے رہائشی جبری لاپتہ دل جان کی زبردستی  ٹارگٹ تشدد کے ذریعے بنائی گئی ویڈیو بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ، ملکی بین الاقوامی قوانین کے مطابق زیر حراست ٹارچر سیل کے اندر کسی شخص کو طاقت کے زور پر بیان ریکارڈ […]

پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور میں انجمن تاجران پنجگور کی جانب سے پنجگور میں چوری، ڈکیتی،بد امنی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت انجمن تاجران کمیٹی کے صدر فرید نواز کر رہے تھے، اور ریلی میں تاجر برداری […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ آل بلوچستان بے روزگار یونین اور زمیاد یونین نے پولیس فورس کی چھوٹی گاڑیوں سے زبردستی بھتہ وصولی نشاندہی کرنے پر  صحافی نیاز بلوچ پر بیہمانہ تشدد کرنے کیخلاف شال  ، کراچی مرکزی شاہراھ کو مقامی ہوٹل کے مقام پر دھرنا دے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پارٹی کے سینتیس واں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج چوبیس دسمبر کو ہم بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی، پارٹی قیادت کی دور اندیشی، بے مثال عزم و حوصلے […]

دزاپ(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی بلوچستان میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ھلاک ہوگئے، یہ چند روز کے دوران ہونے والا دوسرا مہلک حادثہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی بلوچستان میں ہلال احمر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ