شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع واشک بسیمہ کے سب تحصیل ناگ کے مقام پر کار گاڑی مخالف سمیت پر کھڑی گاڑی سے ٹکرانے سے خواتین دو بچوں سمیت ھلاک 5خواتین بچے زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بسیمہ سے گوادر جانے والی کار گاڑی ناگ سرچشمہ کے مقام […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس دسمبر بروز جمعرات رات ساڑھے نو بجے کیچ کے علاقے تمپ گریڈ اسٹیشن میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی کو راکٹ لانچروں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بناکر دشمن فوج […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پارہ چنار روڈ کی بندش کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے تین روز سے دیئے گئے دھرنے میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا اپنی حکومت اور […]
نور اللہ نوری، سرحدات، اقوام و قبائل کی وزارت کے سرپرست، جو پکتیکا کے برمل ضلع میں پاکستان کے فضائی حملے کی تحقیقات کے لیے گئے تھے، نے کہا ہے کہ اس واقعے کے تمام متاثرین عام شہری ہیں۔ سرپرست وزارت سرحدات، اقوام و قبائل نے پاکستان کے اس ضلع […]
مھر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطین 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے صیہونی رجیم کے بن گورین ہوائی کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مذکور میزائل دشمن کے فضائی سسٹم […]
دزاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کے انتظامی یونٹ بلوچستان سیستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اس سال کا موسم خزاں، گزشتہ آٹھ سالوں میں صوبے کا سب سے خشک موسم خزاں رہا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے مہر کی رپورٹ کے مطابق، محسن حیدری […]
تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو شدید حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے بعد فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اپنے ساتھ لے گئے جنہیں تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے تمپ کے گریڈ […]
گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بشیر کے ساتھ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کمال ولد دین محمد کے نام سے ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو بھی پاکستانی فورسز نے گوادر فقیر کالونی سے لاپتہ فضل بشیر کے ہمراہ حراست میں لیکراپتہ کیاتھا ، جس […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں پاکستانی وحشی فورسز نے رات گئے چھاپہ مار کر علاقہ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر ظریف ولد اومر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بعد ازاں کیمپ میں تشدد کا نشانہ بناکر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند منحرف سرمچار اور ڈیتھ اسکواڈ کارندے مسلم ولد نذیر اور پنجگور میں اور ریاستی ایجنٹ رزاق ولد مولابخش کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ […]
