کیچ،حب  ( نمائندہ خصوص )  ضلع کیچ کرکی تجابان  کے رہائشی زبیر بلوچ نامی شخص کو پاکستانی خفیہ  ایجنسیوں نے ہفتہ اتوار کی درمیانی شب (  29 دسمبر 2024 )حب چوکی سے اغوا کرکے گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ واقع کی اطلاع ملنے پر اس کے اہل خانہ نے  انکی بازیابی،   […]

کیچ  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے دازن تمپ سے ظریف عمر کی میت کو تربت لے جانے والے انکے ورثاء نے انکی میت کو فورسز کی مسلسل دباؤ کی وجہ سے خوف کا شکار ہوکر  دفنانے کا فیصلہ کرکے شام کو تدفین کردی۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سید اختر کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج تاحال جاری۔ منفی 10 کی ٹمپریچر میں خواتین بچے اور بوڑھے بزرگ  و دیگر مسافروں کو شدید سردی کا سامناہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اختر شاہ کی بازیابی تک ہڑتال جاری رکھا جائے گا۔اور خواتین  بچوں نے […]

شال ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں دس سالوں سے جبری لاپتہ عبدالرحمن مری کے خاندان نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں13 جنوری 2015 کو شال ہزار گنجی مری کیمپ کے علاقے میں حکومتی اداروں نے دن کے 9 بجے چھاپہ دوران گرفتار کرکے سریاب تھانہ منتقل کردیا […]

کیچ ( پریس ریلیز )آل پارٹیز کیچ کے ترجمان  نے تمپ میں ظریف عمر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جبر وتشدد اور ماضی کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دے دیاہے- انھوں نے کہا ہےکہ فورسز کی جانب ظریف عمر کے لواحقین کو تربت تک آنے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ رودبن تمپ میں مقامی لوگوں نے ایک نعش دیکھی جنہیں کلاتک میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر پہنچایا گیا۔ لیویز نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ۔ علاوہ ازیں ڈیرہ بگٹی سوئی کے تحصیل بازار […]

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، چابھار، کنرک اور دشتیاری کے علاقے ان دنوں ’’ایڈس مچھر کے حملے اور خطرناک ڈینگی بخار کی بیماری کے پھیلاؤ ‘‘ کے چیلنج سے دوچار ہیں۔ ان علاقوں میں 800 سے زائد مقامات کو مچھر کی افزائش کے مراکز کے طور پر شناخت کیا […]

تحریر: مھلب اے ندیم سنہرے اور اونچے پہاڑوں کے درمیان بہتی سونے جیسی ندیاں، سُرمئی نوکیلے برف پوش پہاڑ جنہیں دیکھ کر آنکھوں کو سکون ملتا ہے، اور چرواہوں کے جلائے گئے الاؤ جو اس تاریک اور سنسان رات میں ان کے ساتھی بنے ہوئے ہیں۔ ہرنی اور اس کے […]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، "9دی” کے مناسبت سے ایرانی مسلح افواج نے ملک کے خلاف دشمن کی ہر قسم کی جارحیت اور سازشوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے […]

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا اس خطے کے لوگوں کا ہے اور اسے بیرونی عناصر کی تباہ کن مداخلتوں کا میدان نہیں بننا چاہیے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیجنگ کے دورے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ