سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب گزشتہ روز سوراب سے گدر آتے ہوئے تین افراد لاپتہ ہوگئے تھے، جن کی بازیابی کے لئے  سوراب کے مقام پر شال، کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کر دی گیا۔  تفصیلات کے مطابق گدر کے رہائشی ہارونی قبیلہ کے سرکردہ شخصیت عبدالخالق ولد میر بھادین […]

ہوشاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاپ میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم،مقامی انتظامیہ  نے مطالبات مان لیے، زمان جان اور ابوالحسن کی لواحقین سے انکی ملاقات کرائی۔ ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد سی پیک شاہراہ ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر دھرنا ختم کرنے […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں وکلا کی ثالثی میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد شہید فدا چوک پر تقریبا ایک ہفتے سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ […]

گوادر  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع گوادر کے علاقہ پسنی میں لاپتہ دوستین بلوچ(بولان کریم ) کی گمشدگی کو 12 سال مکمل ہونے پر اُسکی لواحقین اور پسنی کے شہریوں  نے پسنی پریس کلب سے لیکر  جے ایس بنک تک ایک ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین اور بچے بھی شامل […]

شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) نے بلوچستان کی مخدوش صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی لہر میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے ہر کونے میں احتجاج کیا جا رہا […]

شال : یکم جون 2008 کو پاکستانی فوج ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلیلی ایف سی چیک پوسٹ پر گاڑی سے اُتار کر کلیری عرف عمر مری اور عبدالرحمان مری کو جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہوسکے عبدالرحمان مری اور کلیری مری […]

تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق تمپ کے مین بازار میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے جلال خان ولد رفیق سکنہ تمپ کوہاڑ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تاہم قتل کے پیچھے محرکات معلوم نہیں ہوسکے […]

کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے ہوشاپ زیرو پوائنٹ سی پیک شاہراہ پر زمان جان اور عبدالحسن کو منظر عام پر نہ لانے کے خلاف جاری دھرنے پر آج صبح ایک مشتعل شخص نے ٹرک گاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکا جہانزیب بلوچ سکنہ بالگتر شدید زخمی […]

نوشکی  ،گوادر ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں شکیل ولد عبدالطیف سکنہ قاضی آباد اور ریاض ولد نیاز محمد سکنہ قادر آباد کو گذشتہ روز حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، جس کے بعد دونوں کے حوالے سے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کی شراکت کو بلوچ قومی حقوق اور سرزمین کے خلاف ایک سنگین اقدام سمجھتی ہے۔ ریکوڈک منصوبہ دیگر منصوبوں کی طرح بلوچ استحصال و غلامی برقرار رکھنے کے اہم ذرائع ہیں۔ یہ تمام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ