بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی میں کرمو وڈ کے مقام پر قائم پاکستانی قابض فورسز چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس حملے کے نتیجے میں قابض […]
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو گرین لینڈ اور پاناما کینال پر قبضہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ دونوں امریکا کی قومی سلامتی کے لیے بہت اہم ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ امریکہ محسوس کرتا ہے کہ […]
یمنی فوج کے ترجمان، عبدالباسط البحر نے انکشاف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں اپنے نیابتی گروہوں کی کمزوری کے بعد یمنی حوثیوں کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے کو اپنی حکمت عملی کا حصہ بنا لیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز 15 دی کو اخبار *ٹیلیگراف* […]
ایران انٹرنیشنل کے مطابق محمد شیاع السودانی، عراق کے وزیرِاعظم، جو تہران میں مبینہ طور پر حشد الشعبی جیسے موضوعات پر گفتگو کے لیے پہنچے ہیں، نے کہا ہے کہ عراق شام کے عوام کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور بغداد شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کے […]
اٹلی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے دفتر نے شمسہ ہجری تاریخ ۱۹ دی کو جاری ایک بیان میں اعلان کیا کہ اطالوی صحافی چچیلیا سالا، جو ایران میں گرفتار ہوکر قید تھیں، رہا کردی گئی ہیں اور وہ وطن واپسی کے سفر پر ہیں۔ اطالوی حکومت کے مطابق، وہ طیارہ جو […]
زہری (مانیٹر نگ ڈیسک ) خضدار کے تحصیل زہری میں ،تھانہ ،نادرا آفس نذر آتش، یکے بعد دیگر بمب دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ۔تفصیلات کے مطا بق زہری میں آج صبح مسلح افراد نے لیویز تھانہ، بینک، نادرا آفس پرحملہ کردیا ،مسلح افراد نے لیویز تھانہ, […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور پسنی میں دو مختلف حملوں میں پولیس اور کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو نشانہ بناکر جانی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 7 جنوری کی […]
اوتھل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل زیروپوائنت کے قریب شال سے کراچی آنے والی تیز رفتار مسافر بردار کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جبکہ حب شہر میں شاکر ہوٹل کے قریب کراچی سے شال جانے والی تیز رفتار کار الٹنے کے نتیجے میں بھی 2 […]
آواران میں آرمی اور ایف سی پر مشتمل ایک بڑا فوجی قافلہ جمع ہے اور آج صبح بروز بدھ 10 بجے کے قریب فورسز کو کولواہ گشکور کی طرف جاتے دیکھا گیا ہے۔ ادارہ زرمبش کو علاقائی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ فوج […]
بلوچ وومن فورم ءِ سرکماش ڈاکٹر شلی بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ہوشاپ کے علاقے میں ایک اور جبری اغوا اور احتجاجی دھرنے کو دیکھ کر مایوسی ہو رہی ہے کیونکہ اس بار ہیرونک کا رمضان بلوچ گزشتہ رات 7 […]
