دشت: پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئے جس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کیچ کے علاقے دشت میں شئے زنگی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زکریا ظہیر کی یاد میں شمع بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے زکریا کے بہیمانہ قتل کی شدید […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری سے جبری لاپتہ 4 افراد پولیس کے حوالے کردیئے گئے دھرنا پھر شروع شاہرائیں بند کردی گئیں ۔ زہری ایک سنگین واقعے میں گذشتہ ہفتہ دوران پاکستانی فورسز نے 13 افراد کو حراست بعد جبری لاپتہ کردیا تھا ۔ جہاں متاثرہ خاندانوں نے […]
مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مچھ بولان میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں بلوچ آزادی سے رہ سکیں ، بلوچ قوم کو غلام بناکر در پدر کیا جارہا ہے […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم و متحرک تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ قوم کوآج اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جبری گمشدگیوں اور نسل کشی جیسے المیے کا سامنا ہے لیکن […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ چودہ جنوری بروز منگل صبح سات بجے مشکے کے علاقے بنڈکی میں بہ یک وقت چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ایف ڈبلیو او کو نشانہ بناکر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے، "پانک” نے دسمبر 2024 کے دوران بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فورسز نے 22 افراد کو جبری طور پر لاپتہ اور پانچ کو ماورائے […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سوراب مرکزی شاہراہ کو پھر بند کردیا ۔ کیوں کہ گزشتہ رات انھوں نے بند شاہراہ کو 35 گھنٹہ بعدانسانی ہمدردی کے بنیاد پر کھول دیا تھا۔ فورسز نے 13 جبری لاپتہ افراد میں سے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نوجوان جہانزیب بلوچ، جو دو ہفتے سے کراچی کے ایک سول ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا، 13 جنوری 2025 کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ آپ کو علم ہے جہانزیب بلوچ 4 […]
کوہلو( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کوہلو سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو جبری لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بالاچ لوہانی نامی شخص کو اپنے کیمپ بلاکر جبری لاپتہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق بالاچ لوہانی کے دو بیٹوں کو دو مہینے قبل پاکستانی فورسز […]
