بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے دشت مستونگ کے قبرستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کمیٹی 25 جنوری کو "یوم بلوچ نسل کشی” کے طور پر منائے گی۔ اس موقع کے لیے چاغی کے معدنیات سے مالا مال علاقے دالبندین کو منتخب کیا گیا ہے، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مورخہ پندرہ جنوری بروز بدھ قابض پاکستانی فوج نے بولان کے علاقے بارڈی میں فوجی گاڑیوں اور پیدل دستے کے ہمراہ فوجی آپریشن آغاز کیا۔ بارہ بجے آپریشن میں مصروف قابض […]
نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پچیس جنوری یوم یادگار بلوچ نسل کشی کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آج نصیر آباد پہنچے جہاں انہوں ایک کارنر میٹنگ کے دوران عوامی مجمعے سے خطاب کیا۔ انہوں خطاب […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی شال زون کی جانب سے بدھ کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچ شہداء قبرستان نیو کاہان، ہزار گنجی تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور گاڑیوں میں سوار ہوکر شرکت کی اور بلوچ نسل کشی کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بجکر دس منٹ پر کیچ کے علاقے دشت شے زنگی میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ […]
جبری لاپتہ افراد کو سینے پر بارود باندھ کر دھماکوں میں قتل کیا جا رہا ہے اور زہری میں اپنی ناکامیوں سے خائف فورسز بے گناہوں کو گرفتار کرکے جبری لاپتہ کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ماما قدیر بلوچ نے شال میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اس موقع پر بلوچستان میں جبری گمشدگی کے سنگین مسئلے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اسٹال لگایا ہے۔ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں دنیا بھر سے پارٹی اراکین جنیوا پہنچے ہیں یہاں وہ […]
پنجگور ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ سیدان میں رات گئے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔واقع کیخلاف لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی ۔ مظاہرین کا کہنا ہے مزیر ولد نزیر اور جاسم ولد احمد کو پاکستانی […]
زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری ہے دوسری جانب فورسز مزید لوگوں کو جبری لاپتہ کرنے کی کوشش میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زہری تراسانی میں رات کے تقریبا سہ پہر کے وقت پاکستانی فورسز نے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ نیو بیہمن ڈنک میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور نے رات تقریبا 2 بجے جاوید کریم بلوچ و ہمسایوں کے گھروں پر چھاپے مارے، اس دوران جاوید کریم بلوچ کے بھانجے بلال بلوچ ولد حیدر […]
