پنجگور : بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) پنجگور ھنکین کی طرف سے سانحہ شمسر کی پہلی برسی پر ایک یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے کارکنان اور دوزواھان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے سانحہ شمسر کو یاد کرتے ہوئے کہا […]
بلوچ سر زمین جس کی ایک تاریخی حیثیت ہے جس کے فرزندوں نے روایتی اور غیر روایتی جنگوں کے ذریعے دشمنوں کے خلاف اپنے سر زمین کا دفاع کیا۔ نواب محراب خان سے بلوچ خان نوشیروانی اور حمل جئیند سے لیکر موجودہ قومی جنگ بلوچ قوم کی اپنے سرزمین سے […]
امریکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے مواخذے، کریمنل کیسز اور قاتلانہ حملوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا، پیر کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے ڈھاڈر اور تربت میں دو مختلف کاروائیوں میں پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو قبضے میں لے لیا اور دشمن فوج کے ایک آلہ کار و مخبر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب نے 10 نومبر 2024 کو دشت کے علاقے کھڈان میں فوجی کیمپ پر ہونے والے خوفناک حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے، ویڈیو میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کو 25 اور 30 میٹر کے فاصلے سے فوجی کیمپ پر حملہ کرتے […]
آج ( پیر ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 5705 دن ہوگئے۔ شال پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کو اجاگر کرنے اور اس بات پر زور دینے کے لیے ہے کہ جبری گمشدگی […]
کتاب سے نفرت اس لیے کرتے ہیں کیونکہ کتاب احساس بیگانگی پیدا کرتا ہے اور احساس بیگانگی کسی ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہے۔ کتاب اور بلوچ کے رشتے کی بات کریں تو یقیناً بلوچ اور کتاب کی وہ سنگتی ہے جس سے بلوچستان کا هر کوچہ روشن ہےاگر ایک […]
کراچی بلوچ قوم کی قدیم اور تاریخی سرزمین ہے، جس کا ماضی شاندار اور ثقافتی ورثہ بے مثال ہے۔ لیکن انگریزوں کی سرپرستی میں پاکستان کے قیام کے بعد بلوچ سرزمین پر قبضے کی راہ ہموار کی گئی، اور اس کے ساتھ ہی بلوچ قوم کی تاریخ، ثقافت اور زبان […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاسی آزادی چھین کر یہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی گئی ہے جو بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر خاموش ہے۔ انھوں نے یہ باتیں […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات نیچارہ اور گردنواح میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیچار کے اسکول میں فورسز نے کیمپ قائم کردیا ہے جہاں متعدد اہلکار موجود ہیں جبکہ اسکول پر مورچے بھی قائم کیئے گئے […]
