شال ، روالپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقے گلستان میں گزشتہ رات ایف سی قلعہ پر حملہ کرکے اندر گھسنے والے پانچ مسلح افراد کو پاکستانی فورسز نے ھلاک کرنے کا دعوی کیاہے ۔ جنھوں نے دھماکہ خیزمواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ کی دیوارسے ٹکرا کر […]
یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ ،میں کہا ہے کہ بلوچ جبری گمشدگیوں پر عالمی برادری کی خاموشی دل ہلاک دینے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے طور پر […]
کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس لے جانے والی ایک ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب کیچ کے علاقے ناصر آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے بازار میں ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے ٹینکر کے ٹائروں […]
لندن ( نمائندہ خصوصی ) پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام لندن میں خیبر پشتون قومی جرگہ کی حمایت میں ایک قومی جرگہ منعقد ہوا ۔ جس سے بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حسن دوست بلوچ نے مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج میں […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں بجلی کی طویل بندش پر علاقہ مکینوں نے شال-کراچی مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً بند کر دیا۔ مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ہائی وے پر جمع ہوئے، انہوں نے بجلی کی طویل بندش پر اپنی مایوسی اور غصے کا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس جنوری بروز اتوار شام پانچ بجے تربت ایم ایٹ شاہراہ پر جوسک کے مقام پر روڈ بلاک کرکے گوادر اور تربت سے کوئٹہ جانے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ […]
بلوچ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ تونسہ شریف فاضلہ کچھ میں بارڈر ملٹری پولیس کی جانب سے بلوچستان کتاب کاروان کے تحت لگے کتاب میلے کو زبردستی بند کروایا گیا، طالبعلموں کو ہراساں کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان جو کہ […]
الیکس کیلینیکوس (آخری حصہ) کیمپ ازم کی نیا ورژن دراصل مغربی سامراجیت کو "دشمنوں کے محور” کے ذریعہ پیش کردہ آمرانہ خطرے کے خلاف جموکریت کا چیمپئن قرار دیتا ہے۔ یورپ اور لاطینی امریکہ میں اثر و رسوخ رکھنے والا یہ موقف یوکرین جنگ کو ویتنام کی طرح امریکی سامراج […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک دو زمیاد مالکان زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ چوتو کے قریب مسلح ڈکیتوں نے زمباد گاڑی چھین کر مل کے راستے فرار ہوگئے۔گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں […]
پنجگور ،بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور سے اطلاع ہے کہ عیسی میں 25 جنوری کو گیارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے رحیم بخش نامی شخص کے گھر پرچھاپہ مار کر ارشاد رحیم ، صدیق رحیم اور ظہور رحیم پسران رحیم بخش کو حراست میں لیکر جبری […]
