کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر میں مین روڈ پر پاکستانی فورسز نے ایک موٹرسائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر تین نوجوان سوار تھے جو مبینہ طور پر نہیں رکے جس پر انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ سے موٹر […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوممسلح افراد نے فائرنگ کر کے سے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق شال کے علاقے جیل روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے آر آر جی کے کا نسٹیبل محبوب […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بشیراحمد نے تنظیم سے شکایت کی کہ اسکے بھائی صابر احمد پرکانی ولد خداداد کو 27 نومبر 2024 کو رات ڈیڑھ بجے سی ٹی ڈی، ایف سی اور […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں الزام لگایا ہے کہ 25 جنوری کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ قومی اجتماع کے بعد عام عوام کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور انہیں نقصان پہنچانے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کراچی کے علاقے کاٹھور میں پولیس چوکی اور تمپ کے علاقے گومازی اور آسیاباد میں قابض فوج کو نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی دو الگ واقعات میں دس سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی شہر کے قریب مینگل کراس کے مقام پر مسلح افراد نے ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار […]
شال ،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پندرہ سالہ انس احمد کو گزشتہ شام خضدار سے اغوا کر لیا گیا جسے فورسز نے مارا پیٹا اور اپنے ساتھ لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ ہم خضدار […]
کیچ:گزشتہ رات پاکستانی فورسز کی جانب سے تشکیل دیے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کونشکلات میں بلوچی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر حملہ کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے پاکستانی فورسز اپنے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ساتھ چار سے پانچ گاڑیوں اور کئی […]
کراچی میں مسلح افراد نے پولیس اڈے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی علاقے کاٹھور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان فورسز پولیس کے اڈہ پر حملہ کیا ہے، پولیس کا یہ اڈہ بحریہ ٹاون پروجیکٹ کے دوسری سڑک کے کی حفاظت کیلئے […]
کولواہ ( نامہ نگار ) میں مسلح افراد پاکستانی فورسز کے قافلے پر مشتمل گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دوبجے کے وقت گھات لگائے مسلح افراد نے کولواہ کے علاقے رودکان میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس میں فورسز کو […]
