منگچر ،بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک )قلات منگچر کے علاقے خالق آباد سے نعش کی باقیات برآمد، ذرائع کے مطابق لیویز فورسز کو کسی چرواہے نے اطلاع دی کہ منگچر کے علاقہ بزی کے پہاڑی پر کسی شخص کے نعش کی باقیات ہے ۔ لیویز موقع پر پہنچ کر مسخ شدہ […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتال کو 5716 ہوگئے۔وی بی ایم پی تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی ، زیرحراست اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کے لیے انصاف کا مطالبہ […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری گمشدگی کے شکار دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید اور چاکر بگٹی کے لواحقین نے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی شال مرکزی شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی چھٹے روز بھی جاری رہا۔ آپ کو علم ہے پاکستانی فورسز زامران کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے سے فوج کشی میں مصروف ہیں ، جہاں زمینی فورسز مسلسل پیش […]
جہانزیب بلوچ آج 30 جنوری ہے اور 9 سال قبل اسی دن میں قابض ریاستی فورسز نے مستونگ کے نواحی گاؤں کلی دتو میں ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے دوستوں بابو نوروز، حنیف بلوچ، ساجد بلوچ اور اشرف بلوچ کو شہید کر دیا۔ ڈاکٹر منان بلوچ کون ہیں؟ ویسے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے نوشکی اور قلات میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ آج سابق سیکریٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کی نویں برسی ہے۔ 30 جنوری 2016 کو پاکستانی قابض افواج نے انہیں مستونگ میں ان کے چار ساتھیوں سمیت قتل کرکے شہید کیا۔ ان کے ساتھ بابو نوروز، حنیف […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی المناک سانحہ کے یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہیں۔ ترجمان نے کہا […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور جن لوگوں کو ماورائے عدالت یا زیرحراست قتل کیا گیا ہے ان کے لواحقین کو اںصاف کی فراہمی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ دنیا یہ تسلیم کرتی ہے کہ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم ہے جبکہ ریاست […]
تحریر: دل مراد بلوچ انسان وہ واحد مخلوق ہے جو پوری زندگی ‘انسان’ بننے کی جدوجہد میں گزار دیتا ہے مگر کم ہی لوگ ہیں جو واقعی اس مقام تک پہنچ پاتے ہیں۔ دیگر انواع اس کشمکش سے آزاد ہیں مگر انسان کے ساتھ یہ المیہ جڑا ہوا ہے کہ […]
