پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے پبلیکیشن سیکرٹری وحید مجید اور انکے دیگر دوبھائیوں کی عدم بازیابی کے خلاف بی این پی اور انکے اہلخانہ کی طرف سے پسنی زیرو پوائنٹ کے مقام پر کراچی گوادر شاہراہ بند کردیا گیا ۔ بی این پی […]
پنجگور ،واشک ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تحصیل پروم ریش پیش بازار سے پاکستانی فورسز نے اکرام فضل نامی نوجوان کو دوسر ی بار دو ساتھیوں یوسف اور عبدین کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو علم ہے دو ماہ پہلے کراچی سے فورسز […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) کے مقام پر ایم 8 شاہراہ پر کریم بخش ولد منظور کی لاش کے ہمراہ لواحقین احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔ جمعرات کو تمپ کے علاقے کوہاڑ میں حکومتی حمایت یافتہ گروہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان […]
جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5736دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سبی سے سیاسی سماجی کارکن در محمد بلوچ امین بلوچ سنگت بلوچ اور خواتین کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ بزرگوں کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے مرکزی شہر شال کیچی بیگ اور شعبان میں دھماکے فائرنگ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ھلاک جبکہ ایک شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے نواحی علاقے شعبان ناکہ پر نامعلوم مسلح افراد نے شعبان ناکہ پر حملہ کردیا ۔ جس کے […]
آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے فوراً بعد مزکورہ مقام پر فوجی گاڑیاں اور ایمبولینس پہنچ کر اپنے ہلاک اور زخمیوں کو لے کر آواران کے جانب روانہ ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد پاکستانی فورسز کو […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار میں کراچی شال شاہراہ کہ وڈھ میں گذشتہ 41 گھنٹوں سے بند ہونے کے خلاف مشتعل مسافروں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا۔ انکا کہنا ھے کہ ضلعی انتظامیہ ہمیں ہماری منزل تک پہنچانے میں مدد کرے، اور ہمارے کھانے پینے کا فوری بندوبست کریں […]
پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کریم بخش بلوچ کے اہلِ خانہ، کریم کے جسدِ خاکی کے ساتھ تربت کے شہید فدا چوک میں دھرنا دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بلوچ عوام بلخصوص تربت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاستی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایک بار پھر اپنی نوآبادیاتی ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کے لگائے گئے کتابی اسٹالز کو مسمار کر […]
مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ ایم ڈی کیٹ طلبا کا سراوان پریس کلب مستونگ میں جعلی ڈومیسائل اور لوکل حاصل کرنے والے غیر مقامی افراد کے خلاف پریس کانفرنس ۔ مستونگ ایم ڈی گیٹ طلباء نے کہاکہ ہمارے آج کی پریس کانفرنس کا مقصد ضلع مستونگ کے طلبا کے حقوق […]